ETV Bharat / state

Mamata Meet Suvendu وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری سے ملاقات

مغربی بنگال اسمبلی میں سرمائی اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے اپنے کٹر حریف اور ناقد حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری سے ملاقات کی ۔دونوں کے درمیان مختصر بات چیت ہوئی ہے۔Mamata Meet Suvendu

وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری سے ملاقات

author img

By

Published : Nov 25, 2022, 6:20 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال اسمبلی میں سرمائی اجلاس کے دوران وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے اپنے کٹر حریف اور ناقد حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری کے درمیان غیرمتوقع اور غیر رسمی ملاقات کے بعد سیاسی حلقوؓ میں قیاس آرائی تیز ہو گئی ہے ۔CM Mamata Banerjee Meet Leader Of Opposition Suvendu Adhikari In West Bengal assembly

اسمبلی میں حزب اختلاف کے رہنما اور بی جے پی کے رکن اسمبلی شبھندو ادھیکاری نے ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیر اعلیٰ ممتابنرجی کے کیبن میں گئے اور ان کے پاوں چھو کر آشرواد لی۔

مغربی بنگال اسمبلی میں واقع وزیراعلیٰ کے کیبن میں ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتابنرجی اور بی جے پی کے رکن اسمبلی شھبندو ادھیکاری کی ملاقات کے دوران دونوں رہنماوں کے درمیان مختصر بات چیت ہوئی ہے۔

ملاقات کے بعد حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری نے نامہ نگاروں کے سوالوں کے جواب میں کہاکہ بات چیت ہوئی ہے لیکن کیا بات ہوئی ہے اس کے بارے میں کچھ کہا نہیں جاسکتا ہے۔وہ وزیراعلیٰ ہیں ۔وہ کسی کو بھی اپنے کیبن میں بلا سکتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:CM Mamata Banerjee وزیراعلیٰ ممتابنرجی کی 5 دسمبر کووزیراعظم مودی سے ملاقات متوقع

دوسری طرف وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے اس سلسلے میں کچھ بھی نہیں کہا ہے۔واضح رہے کہ 19 دسمبر2022 میں شبھندو ادھیکاری کے ترنمول کانگریس کو چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہونے کے بعد ان کی ممتابنرجی کے ساتھ پہلی ملاقات ہے۔

دوسری طرف بی جے پی کے رہنما اور آئی ٹی سیل کے سربراہ امت مالوایا نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہاکہ ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتابنرجی کا غصہ ٹھنڈا پڑنے لگا ہے۔ملاقات مثبت پہلو ہے اور اس سلسلے کو مستقبل میں جاری رکھنے سے مغربی بنگال کی ترقی ہو سکتی ہے۔CM Mamata Banerjee Meet Leader Of Opposition Suvendu Adhikari In West Bengal assembly

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.