شمالی 24 پرگنہ کے جگتدل اسمبلی حلقے کے شیام نگر میں ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے اپنے امیدوار کی حمایت میں عوامی جلسے کو کیا۔
وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے عوام سے امیدوار سومناتھ شیام سوم کو جتانے کی اپیل کی۔
ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی کی تقریر سننے کے لئے ہزاروں لوگ موجود جن میں خواتین کی تعداد قابل ذکر ہے۔
وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے انتخابی جلسے کو خطاب کرتے کہا کہ تییسری مرتبہ حکومت بننے کے بعد طالبات کو اعلی تعلیم کے لئے 10-10 لاکھ روپے کا معاوضہ دینے کی بات کہی۔
'طالبات کو اعلی تعلیم کے لئے 10-10 لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا' - وزیراعلیٰ ممتا بنرجی
وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے انتخابی جلسے کو خطاب کرتے کہا کہ تییسری بار حکومت بننے کے بعد طالبات کو اعلی تعلیم کے لئے 10-10 لاکھ روپے کا معاوضہ دیا جائےگا۔
!['طالبات کو اعلی تعلیم کے لئے 10-10 لاکھ روپے معاوضہ دیا جائے گا' وزیراعلیٰ ممتا بنرجی](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-11432860-258-11432860-1618624699492.jpg?imwidth=3840)