ETV Bharat / state

Madhyashree Scheme For OBC Students اوبی سی طلبا کیلئے ممتا بنرجی نے اسکالر شپ کا اعلان کیا

وزیرا علیٰ نے اس پروجیکٹ کا نام ”میدھا شری“ رکھا ہے۔ تمام او بی سی طلباء کو اس اسکیم کے تحت اسکالرشپ کی رقم دے گی۔ ممتا بنرجی نے علی پور دوار کے ہاسیمارا میں ایک انتظامی میٹنگ کے دوران اس کا اعلان کیا۔ Madhyashree Scheme For OBC Students

اوبی سی طلبا کیلئے ممتا بنرجی نے اسکالر شپ کا اعلان کیا

author img

By

Published : Jan 30, 2023, 8:28 PM IST

کولکاتا:ممتابنرجی کی قیادت والی ریاستی حکومت نے بنگال کے او بی سی طلباء کو 800 روپے کا الاؤنس یا اسکالرشپ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس پروجیکٹ کا نام میدھا شری رکھا ہے۔ تمام او بی سی طلباء کو اس اسکیم کے تحت اسکالرشپ کی رقم دے گی۔ ممتا بنرجی نے علی پور دوار کے ہاسیمارا میں ایک انتظامی میٹنگ کے دوران اس کا اعلان کیا۔

شمالی بنگال کے دورے پر انہوں نے بی جے پی کی زیر قیادت مرکزی حکومت کے پسماندہ ذاتوں اور اقلیتی برادریوں کے طلباء کے لئے وظائف کو روکنے کے اقدام پر تنقید کرتے کہا کہ ان تمام طلباء کی مدد کے لئے حکومت کا یہ نیا اسکالرشپ شروع کیا ہے۔ CoVID-19 کے بعد کی مالی مشکلات نے بہت سے ہونہار طلباء کو اپنی پڑھائی چھوڑنے پر مجبور کر دیا ہے۔ یہ میدھا سری اسکیم ان تمام پسماندہ طبقے کے طلباء کی مدد کرے گی۔ انہیں 800 روپے کا سرکاری وظیفہ ملے گا۔

موجودہ حکومت کے مختلف تعلیمی منصوبوں کو ملک اور بیرون ملک کافی سراہا جا رہا ہے۔ اور پروجیکٹوں کی فہرست میں نیا اضافہ 'میدھا شری' اسکالرشپ ہے۔ اس معاملے کو آج ریاستی کابینہ کی میٹنگ میں منظوری دی گئی۔

یہ بھی پڑھیں:CM Mamata Banerjee Slam BJPبنگال کی تقسیم کی کوشش کبھی بھی کامیاب ہونے نہیں دیا جائے گا

اس میٹنگ میں وزیر اعلیٰ نے وزراء سے کہا کہ وہ اپنے علاقوں میں زیادہ وقت گزاریں۔ منصوبوں پر تیزی سے کام کریں۔ اسمبلی میں ہونا ضروری ہے۔ دیوچا-پچمی کے علاقے میں تھانہ بڑھتا جا رہا ہے۔ محمدبازار ہے۔ دیوچا اور رام پور ساتھ ہوں گے۔ وزیر اعلیٰ نے تمام وزراء سے گاؤں گاؤں جانے کی ہدایت دی۔ لوگوں سے زیادہ بات کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ ان کی مدد کریں اور منصوبے پر عمل درآمد ہو اس کو یقینی بنائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.