ETV Bharat / state

Mamata Banerjeeندی میں ڈوب کر ہلاک ہونے والوں کے اہل خانوں کو 2-2 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان

مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے جلپائی گوڑی میں مورتی وسرجن کے دوران ہڑپا ندی میں ڈوب کر ہلاک ہونے والوں کے اہل خانوں کو دو دو لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان کیا۔اس کے ساتھ ہی انہوں نے اس واقعے میں ہلاک ہونے والوں کی تعزیت بھی کی ۔CM Mamata And PM Modi Annouces ExGratia

author img

By

Published : Oct 6, 2022, 3:13 PM IST

ندی میں ڈوب کر ہلاک ہونے والوں کے اہل خانوں کو 2-2 لاکھ روپے معاوضہ دینے کا اعلان

جلپائی گوڑی:مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے مہلوکین کو 5 لاکھ روپے کا معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔اس کے ساتھ ساتھ زخمی ہونے والوں کو50-50 ہزار روپے معاوضے دینے کا بھی اعلان کیا۔CM Mamata And PM Modi Annouces ExGratia For Jalpaiguri Mal River Idol Immersion Incident

وزیراعلیٰ ممتابنرجی نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ جلپائی گوڑی میں وسرجن کے ندی میں ڈوبنے سے آٹھ لوگوں کی موت کی خبر سن کر صدمہ پہنچا۔اس مصیبت کی گھڑی میں ہم ان کے اہل خانہ کے ساتھ ہیں۔ ان کی ہر ممکن مدد کرنے کی کوشش کی جائے گی۔

دوسری طرف وزیراعظیم نریندر مودی نے بھی مغربی بنگال کے ضلع جلپائی گوڑی میں ندی میں ڈوب کر ہلاک ہونے والوں کی تعزیت کی۔وزیراعظیم کے دفتر(پی ایم او PMO) کی جانب سے مرکزی حکومت کی جانب سے نے مہلوکین کو 2-2لاکھ روپے کا معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔

  • A tragic flash flood hit the Mal River in Jalpaiguri as Durga Visarjan was underway.

    8 people lost their lives, I pray that their families find strength & solace in these difficult times.

    13 people are undergoing treatment at Mal SSH, I pray for their speedy recovery.

    (1/3)

    — Mamata Banerjee (@MamataOfficial) October 6, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

واضح رہے کہ بدھ کی رات مغربی بنگال کے جلپائی گوڑی میں واقع ہرپا ڈیم میں مورتی وسرجن کے دوران ڈوبنے سے 8 افراد ہلاک ہو گئے۔سات لوگوں کی لاشیں اب تک برآمد کی جا چکی ہے جبکہ دوسرے لاپتہ لوگوں کی تلاش جاری ہے۔اس واقعے کے بعد خوشیوں کا تہوار ماتم میں تبدیل ہو گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Bharat Jodo Yatra یاترا کے دوران ماں کے جوتوں کے تسمے باندھتے بھی نظر آئے راہل گاندھی

یہ واقعہ بدھ کی رات تقریباً ساڑھے گیارہ بجے کے قریب اس وقت پیش آیا جب ہرپا ڈیم میں درجنوں لوگ مورتی وسرجن کے لئے ہرپا ڈیم میں اترے تھے۔بیشترلوگ پانی کی تیز بہاؤ کی زد میں آکر ڈوبنے لگے۔ چند لوگوں کو بچا لیا گیا لیکن بیشتر افراد ندی میں غرق ہو گئے۔

بی جے پی کے رکن اسمبلی اور حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری ،سی پی آئی ایم کے ریاستی جنرل سیکرٹری محمد سلیم اور رکن پارلیمان ادھیر رنجن چودھری نے ٹویٹ کرکے پانی میں ڈوبنے سے ہوئی موت پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔CM Mamata And PM Modi Annouces ExGratia For Jalpaiguri Mal River Idol Immersion Incident

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.