ETV Bharat / state

بی جے پی کی ریلی میں پولیس سے جھڑپ - شانتی نکیتن وشوا بھارتی یونیورسٹی

ریاست مغربی بنگال کے بولپور شانتی نکیتن وشوا بھارتی یونیورسٹی میں پیش آئے ہنگامہ کے خلاف آج بی جے پی نے کولکاتا کے جوڑا سانکو کے سامنے احتجاج کیا۔

بی جے پی کی ریلی میں پولس سے جھڑپ
بی جے پی کی ریلی میں پولس سے جھڑپ
author img

By

Published : Aug 19, 2020, 7:54 PM IST

احتجاج کے دوران بی جے پی حامیوں اور پولس کے درمیان جھڑپ ہوئی۔

پولس نے بی جے پی رہنما سومترا خان کے ساتھ بی جے پی کے کئی حامیوں کو گرفتار کیا ہے۔

بی جے پی کی جانب احتجاجی ریلی نکالی گئی۔جس میں بی جے پی کے کئی بڑے رہنما بھی شامل تھے۔

ریلی بی جے پی کے صدر دفتر سے جوڑا سانکو تک نکالی گئی۔

جوڑا سانکو میں رابندر ناتھ ٹیگور کا آبائی مکان ہے۔

بی جے پی کے حامی بڑی تعداد میں شامل تھے۔

بی جے پی کے صدر دفتر سے جوڑا سانکو جاتے وقت بی جے پی کی احتجاجی ریلی میں حکومت مخالف نعرے لگائے گئے۔

جب ان کو پولس نے جوڑا سانکو کے پاس روکنے کی کوشش کی تو بی جے پی حامیوں اور پولس کے درمیاں جھڑپ شروع ہو گئی۔

پولس اور بی جے پی حامیوں کے درمیان کافی دیر تک جھڑپ چلتی رہی۔

جس کے نتیجے میں پولس نے بی جے پی رہنما سومترا خان کو گرفتار کرلیا۔

اس ریلی کی قیادت سومترا خان کر رہے تھے۔

پولس کے ساتھ ان کی کافی بحث ہوئی اس کے بعد مقامی افراد کا کہنا ہے کہ بی جے پی حامی پر تشدد مظاہرہ کرنے لگے۔

پولس کی جانب سے ان کو روکے جانے پر سومترا خان اپنے حامیوں کے ساتھ سڑک پر بیٹھ گئے اور سڑک جام کر دیا۔

پولس کو راستہ پر سے بی جے پی حامیوں کو اٹھانے میں کافی مشقت کرنی پڑی۔

یہ بھی پڑھیے:بنگال میں کورونا کے 3175 نئے مریضوں کی تشخیص

بی جے پی کے رہنما سومترا خان کا کہنا ہے کہ پولس نے پر امن ریلی کو منصوبہ بند طریقے سے روکا ہے۔

پولس کی طرف سے بے جا شختی کا مظاہرہ کیا گیا ہے۔

جس کے نتیجے میں بی جے پی کے حامیوں کے ساتھ جھڑپ ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.