ETV Bharat / state

Bangladesh Man Arrested: سی آئی ڈی نے ڈنلپ سے بنگلہ دیشی کو گرفتار کیا - مغربی بنگال کی خبریں

مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے ڈنلپ علاقے سے سی آئی ڈی کی ٹیم نے بنگلہ دیش کے ایک نوجوان کو جرائم پیشہ افراد سے تعلق رکھنے کے الزام میں گرفتار CID Arrests a Bangladesh Man in Dunlop کر لیا۔

سی آئی ڈی نے ڈنلپ سے بنگلہ دیشی کو گرفتار کیا

author img

By

Published : Feb 7, 2022, 7:16 PM IST

ریاستی خفیہ جانچ ایجنسی سی آئی ڈی نے شمالی 24 پرگنہ کے مصروف علاقہ ڈنلپ سے ایک بنگلہ دیشی نوجوان کو مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کے الزام Allegations of Involvement in Criminal Activities میں گرفتار کر لیا۔

ذرائع کے مطابق سی آئی ڈی کی ایک ٹیم نے خفیہ اطلاع کی بنیاد پر ڈنلپ نامی علاقے میں خصوصی تلاشی مہم Special Search Operation in Dunlop Area Based on Intelligence چلائی۔

گھنٹوں کی مشقت کے بعد بنگلہ دیشی نوجوان کی گرفتاری عمل میں آئی۔ڈی آئی جی سی آئی ڈی معراج خالد نے کہا کہ نوجوان کو شک کی بنیاد پر گرفتار کرکے پوچھ گچھ کی گئی اور اس کے بعد اسے گرفتار کر لیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Firing and Looting Case: سدی پیٹ ضلع میں فائرنگ کے بعد رقم لے کر فرارہونے والے ملزمین گرفتار

انہوں نے کہا کہ گرفتار نوجوان کی شناخت نورالدین لطیف نبی کے طور پر ہوئی ہے۔ وہ بنگلہ دیش کے نرائن گنج کا رہنے والا ہے۔ اس سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ابتدائی تفتیش کے دوران حیران کن معلومات ملی ہیں۔ اس کے پاس جعلی آدھار کارڈ، ووٹر کارڈ اور راشن کارڈ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔

ڈی آئی جی سی آئی ڈی معراج خالد نے کہا کہ شمالی 24 پرگنہ کے مختلف تھانوں میں گرفتار بنگلہ دیشی نوجوان کے خلاف اسلحہ رکھنے کی شکایت درج ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.