ETV Bharat / state

چھتردھر مہتو کی عمرقید کی سزا خارج - عمرقید

کلکتہ ہائی کورٹ نے ماؤ نواز تنظیم کی مدد کرنے کے الزام میں گرفتار چھتر دھر مہتو کی عمر قید کی سزا خارج کردی ہے۔ آئندہ ماہ ان کی رہائی متوقع ہے۔

چھتردھر مہتو
author img

By

Published : Aug 14, 2019, 8:36 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 12:53 AM IST

کلکتہ ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران نچلی عدالت نے چھتردھرمہتو کی عمر قید کی سزا کو خارج کرتے ہوئے انہیں جلد سے جلد رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔

کلکتہ ہائی کورٹ کے مطابق یو اے پی اے کی دفعات 20، 38۔31 اور 40 کے تحت دی جانے والی عمر قید کی سزا کو خارج کرنے کا حکم دیا گیا۔

چھتردھر مہتو

انہوں نے کہا کہ چھتر دھر مہتو کے خلاف عمر قید کی سزا خارج کرنے کا حکم دیا جا رہا ہے۔ اگلے ماہ ستمبرمیں ان کی رہائی متوقع ہے۔ زمین بچاؤ کمیٹی کے سربراہ چھتردھر مہتو کےعلاوہ راجا سرکھول،پرسون چٹرجی کو بے قصوروار قراردیا گیا ہے ۔

کلکتہ ہائی کورٹ کی جانب سے اگلے ماہ تینوں کی رہائی کا حکم دیا گیا ہے۔ سرکاری وکیل نے اس فیصلے خلاف سیرپم کورٹ جانے کا اعلان کیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ چھتردھرمہتو پر ملک مخالف سرگرمیوں میں ماؤنوازوں کی مدد کرنے کا الزام ہے ۔

واضح رہے کہ 25جولائی 2009 کو یو اے پی اے اکٹ کے تحت زمین بچاؤ کمیٹی کے سربراہ چھتردھہر مہتو اور ان کے ساتھیوں کو ملک مخالف سرگرمیوں میں ماؤنوازوں کی مدد کرنے کے الزام میں گرفتار کیاگیا تھا۔

11مئی 2015 میں یواے پی اے کے تحت چھتر دھر مہتواور ان کے ساتھیوں کو عمر قید کی سزا سنا ئی گئی ۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 12:53 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.