ETV Bharat / state

ریاستی بی جے پی کے صدر کو اپنے ہی رہنماؤں کی تنقید کا سامنا

متنازع بیانات کی وجہ سے تنقیدوں کا سامناکررہے بنگال بی جے پی صدر دلیپ گھوش کو اس مرتبہ پارٹی سے ہی مخالفت کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔

ریاستی بی جے پی کے صدر کو اپنے ہی رہنماؤں کی تنقید کا سامنا
ریاستی بی جے پی کے صدر کو اپنے ہی رہنماؤں کی تنقید کا سامنا
author img

By

Published : Jan 15, 2020, 11:05 PM IST

مغربی بنگال بی جے پی کے نائب صدر اور نیتاجی سبھاش چندر بوس کے خاندان کے رکن چندر کمار بوس نے کہا کہ سیاسی طور پر نااہل افراد ہی گالی گلوج کی زبان استعمال کرتے ہیں۔

ریاستی بی جے پی کے صدر کو اپنے ہی رہنماؤں کی تنقید کا سامنا
ریاستی بی جے پی کے صدر کو اپنے ہی رہنماؤں کی تنقید کا سامنا

چندرا کمار بوس نے لگاتار کئی ٹوئیٹ کرتے ہوئے سیاسی صفائی کی پرزور وکالت کی۔

تاہم انہوں نے اپنے ٹوئیٹ میں کسی بھی لیڈر کا نام نہیں لیا ہے۔

بوس نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ سیاسی طور پر نااہل افراد ہی اس طرح کی گالی گلوج اور منفی گفتگو کرتے ہیں۔ضرورت اس بات کی ہے
مہم چلائی جائے۔

تاہم تھوڑی دیر بعد چندر کمار بوس نے ایک اور ٹوئیٹ کرتے ہوئے لوگوں سے اپیل کی کہ ان کے ٹوئیٹ کو کسی بھی لیڈر سے جوڑ کر نہیں دیکھا جائے کیوں کہ میں نے کسی کا بھی نام نہیں لیا ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ اتوار 80کلومیٹر کی دوری پر ندیا ضلع میں ایک ریلی سے خطاب کرتے ہوئے بنگال بی جے پی کے نائب صدر دلیپ گھوش نے کہا کہ بنگال میں شہریت ترمیمی ایکٹ کے خلاف احتجاج کے دوران توڑ پھوڑ کرنے والوں کو حکومت نے بچایا اور کوئی کارروائی نہیں جب کہ اترپردیش، کرناٹک اور آسام جہاں بی جے پی حکومت ہے وہاں مظاہرین کو کتے کی طرح گولیا ماری گئی ہیں۔

انہوں نے یہ بھی دعویٰ کیا کہ بھارت کے دو کروڑ سے زاید افراد درانداز ہیں۔انہوں نے کہا کہ مظاہرے کی وجہ سے بنگال میں 500سے 600کروڑ کا نقصان ہواہے۔انہوں نے کہا کہ یہ احتجاج ہندو بنگالیوں کے خلاف ہے

دلیپ گھوش کے بیان پر سخت ردعمل سامنے آیا ایک طرف وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے کہا کہ بنگال اترپردیش نہیں ہے۔وہیں گھوش کے خلاف پارٹی کے اندر سے بھی ناراضگی کا سامنا کرنا پڑا۔مرکزی وزیربابل سپریہ نے کہا کہ گھوش کے بیان کو سنجیدگی سے لینے کی ضرورت نہیں ہے۔گرچہ گھوش نے کہا کہ وہ پارٹی کی ہدایت پر یہ سب بیان دیتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.