ETV Bharat / state

ترنمول کانگریس کے رہنما کو سی بی آئی کا نوٹس - ڈیرک اوبرائن

ترنمول کانگریس پارٹی کے ترجمان اور راجیہ سبھا رکن ڈیرک اوبرائن کو سی بی آئی نے شاردا چٹ فنڈ معاملے میں پوچھ تاچھ کے لیے نوٹس بھیجا ہے۔

ڈیرک اوبرائن
author img

By

Published : Jul 27, 2019, 8:14 AM IST

Updated : Jul 27, 2019, 8:50 AM IST

تفصیلات کے مطابق شاردا چٹ فنڈ معاملے میں ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمان و پارٹی ترجمان ڈیرک اوبرائن کو سی بی آئی نے نوٹس بھیج کر چٹ فنڈ معاملے میں تحقیقات کے لیے نوٹس بھیجی ہے۔

مرکزی تفتیشی ایجنسی کی جانب سے بھیجی گئی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ وہ ڈیرک اوبرائن سے شاردا چٹ فنڈ معاملے میں پوچھ تاچھ کرنا چاہتی ہے،

بشکریہ ٹویٹر
بشکریہ ٹویٹر

ذرائع کے مطابق سی بی آئی ڈیرک اوبرائن سے یہ جاننا چاہتی ہے کہ انہوں ترنمول کانگریس کے کسی اثر و رسوخ والے رہنما کو شاردا چٹ فنڈ کے روپے پہنچانے کا کام کیا تھا یا نہیں؟

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی سی بی آئی نے ڈیرک اوبرائن کو پوچھ تاچھ کے لیے حاضر ہونے کے لیے کہا تھا لیکن پارلیمنٹ اجلاس جاری ہونے کی وجہ سے وہ سی بی آئی کے سامنے پیش نہیں ہو سکے تھے۔

اس سلسلے میں ڈیرک اوبرائن نے ٹویٹ کیا کہ ' میں ترنمول کانگریس کا ترجمان اخبار 'جاگو بنگلہ' ناشر ہوں، کچھ دنوں قبل اس کے مدیر سبرتو بخشی کو پوچھ کے لیے سی بی آئی نے طلب کیا تھا اور اب 25 جولائی دو بجے مجھے نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

Intro:ترنمول کانگریس راجیہ سبھا رکن اور پارٹی کے ترجمان ڈیرک اوبرین کو سی بی آئی نے نوٹس بھیجا ہے.

Body:شاردا چٹ فنڈ معاملے میں ترنمول کانگریس کے رکن پارلیمنٹ اور پارٹی کے ترجمان ڈیرک اوبرائن کو سی بی آئی نے نوٹس بھیجا ہے. مرکزی جانچ ایجنسی ڈیرک اوبرین سے چٹ فنڈ معاملے میں پوچھ تاچھ کرنا چاہتی ہے. ذرائع کے مطابق سی بی آئی ڈیرک اوبرائن سے یہ جاننا چاہتی ہے کہ انہوں ترنمول کانگریس کے کسی رسوخ والے راہنما کو شاردا چٹ فنڈ کے روپئے پہنچانے کا کام کیا تھا یا نہیں اس سے قبل بھی سی بی آئی نے ڈیرک اوبرائن کو پوچھ تاچھ کے حاضر ہونے کو کہا تھا لیکن پارلیمانی سیشن جاری رہنے کی وجہ سے وہ سی بی آئی کے سامنے پیش نہیں ہو سکے. اس سلسلے میں ڈیرک اوبرائن نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ترنمول کانگریس کا ترجمان اخبار جاگو بنگلہ کا میں ناصر ہوں کچھ دنوں قبل اس کے مدیر سبرتو بخشی کو پوچھ کے لئے سی بی آئی نے طلب کیا تھا اور اب 25 جولائی دو بجے مجھے نوٹس جاری کیا گیا ہے گزشتہ جبکہ ترنمول کانگریس پارلیمنٹ میں آر ٹی آئی ترمیمی بل کی مخالفت کر رہی تھی اس وقت بھی دن کے دو بج رہے تھے.

Conclusion:
Last Updated : Jul 27, 2019, 8:50 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.