ETV Bharat / state

بی جے پی امیدوار کی کار سے بڑے پیمانے پر نقدی برآمد - بھارتی گھو ش

کھٹال لوک سبھا حلقے سے بی جے پی کی امیدوار اور سابق آئی پی ایس آفیسر بھارتی گھو ش کی کار سے گذشتہ شب بڑے پیمانے پر نقد روپے برآمد ہوئے ہیں۔کھٹال لوک سبھا حلقے میں 12 مئی کو پولنگ ہوگی۔

author img

By

Published : May 10, 2019, 10:50 PM IST

پولیس کے ذرائع کے مطابق گذشتہ شب ساڑھے بارہ بجے پنگال مندال بارا علاقے میں کار تلاشی کے دوران بھارتی گھوش کے قافلے میں شامل چار گاڑیوں سے بڑے پیمانے پر نقد روپے برآمد ہوئے ہیں۔

پولیس کے مطابق یہ رقم دو کروڑ روپے سے زائد ہے۔گھوش سے پوچھ تاچھ کی جارہی ہے کہ یہ رقم کہاں سے آئی ہے۔

دوسری جانب بھارتی گھوش نے پولیس پر ہی الزام عائد کر دیا ہے کہ وہ میری کار میں روپے رکھ کر ڈرامہ کر رہی ہے۔ اس سے قبل بھی بھارتی گھوش نے ترنمول کانگریس کے ورکرز کو دھمکی دی تھی کہ اترپردیش سے لوگ بلواکر ان کی پٹائی کرائیں گی۔بھارتی گھوش کا دھمکی آمیز ویڈیو وائرل ہونے لگا تھا۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.