ETV Bharat / state

Kolkata Municipal Corporation Election Campaign: کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات کی تشہیری مہم ختم، 19 دسمبر کو پولنگ - کولکاتا میونسپل کارپوریشن

کولکاتا میونسپل کارپوریشن Kolkata Municipal Corporation کے 144 وارڈز کے لئے ہونے والے انتخابات کی انتخابی مہم Election Campaign آج ختم ہو گئی۔ امیدواروں نے انتخابی مہم کے آخری دن ووٹرز کی توجہ اپنی اپنی طرف راغب کرنے کے لئے سارے دن تشہیری مہم Election Campaign میں مصروف رہے۔

Kolkata Municipal Corporation Election Campaign: کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات کی تشہیری مہم ختم، 19 دسمبر کو پولنگ

author img

By

Published : Dec 17, 2021, 8:52 PM IST

Updated : Dec 17, 2021, 9:37 PM IST

مغربی بنگال میں 19 دسمبر کو ہونے والے کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات 2021 Kolkata Municipal Corporation Election کی انتخابی مہم Election Campaign کے آخری دن تمام سیاسی جماعتوں کے امیدوار تشہیری مہم میں مصروف رہے۔ جنوبی کولکاتا کے بیشتر مسلم اکثریتی وارڈز میں تمام سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کے جلسے اور جلوس کی وجہ سے سیاسی سرگرمیاں عروج پر رہیں۔

Kolkata Municipal Corporation Election Campaign: کولکاتا میونسپل کارپوریشن انتخابات کی تشہیری مہم ختم، 19 دسمبر کو پولنگ

ریاستی انتخابی کمیشن کی ہدایت کے مطابق کورونا وائرس اور اومیکرون Corona Virus And Omicron کے مدنظر 48 گھنٹوں کے بجائے 72 گھنٹے پہلے ہی تشہیری مہم پر پابندی عائد ہو جائے گی۔ پولنگ سے 72 گھنٹوں قبل تشہیری مہم پر پابندی کے مدنظر حکمراں جماعت ترنمول کانگریس Ruling Party Trinamool Congress سمیت تمام اپوزیشن جماعتوں نے اپنی اپنی انتخابی مہم کے لئے ساری طاقت جھونک دی۔

کولکاتا میونسپل کارپوریشن Kolkata Municipal Corporation کے آخری وارڈ 144 سے لے کر وارڈ نمبر 75 تک سیاسی گہماگہمی کے درمیان سیاسی جماعتوں نے انتخابی مہم Election Campaign کا کوئی موقع ہاتھوں سے جانے نہیں دیا۔ تاریخی شہر میٹیابرج، پورٹ علاقہ خضرپور، توپسیا اور جنوبی کولکاتا کے بیشتر وارڈز میں یکساں افراتفری کا ماحول رہا۔

دوسری طرف حکمراں جماعت ترنمول نے کولکاتا میونسپل کارپوریشن Kolkata Municipal Corporation کے سبھی 144 وارڈوں میں کامیابی کے دعویٰ کئے ہیں۔ سروے رپورٹ میں ممتابنرجی کی قیادت والی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کو 144 میں سے 135 وارڈوں میں کامیابی قرار دیا ہے۔

وہیں بی جے ہی، سی پی آئی ایم اور کانگریس نے سروے رپورٹ کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ انتخابات سروے رپورٹ Survey Report کی بنیاد پر نہیں لڑے جاتے ہیں بلکہ عوام کے فیصلے کا احترام کیا جاتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Independent Candidate in Municipal Election: صائمہ وسیم کا عوام کی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ

واضح رہے کہ مغربی بنگال West Bengal میں 19 دسمبر کو کولکاتا میونسپل کارپوریشن Kolkata Municipal Corporatio کے 144 وارڈوں کے ووٹ ڈالے جائیں گے۔ اس کے لئے تمام تر تیاریاں مکمل کر لی گئی ہے۔

Last Updated : Dec 17, 2021, 9:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.