ETV Bharat / state

Protest against Offline Exams: کلکتہ یونیورسٹی کے طلباء کا بھی آف لائن امتحان کے خلاف احتجاج - آف لائن امتحان کے خلاف طلبا کا احتجاج

کلکتہ یونیورسٹی کے طلباء یونیورسٹی کے گیٹ کے سامنے دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کلاسز صحیح طور پر نہیں ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے نصاب بھی مکمل نہیں ہو پایا ہے۔ آن لائن کلاسسز کے دوران بھی کئی طرح کے مسائل کی وجہ سے متعدد طلباء کلاسز نہیں کر پائے ہیں۔ یونیورسٹی کلاسز کا اہتمام کرے اور نصاب مکمل ہونے کے بعد ہی آف لائن امتحان لیا جائے۔ Students at Calcutta University protest demanding online mode

احتجاج
احتجاج
author img

By

Published : May 23, 2022, 2:10 PM IST

کلکتہ یونیورسٹی نے آئندہ فائنل سیمیسٹر کے امتحانات آف لائن کرانے کا اعلان کیا ہے۔جس کے خلاف اب کلکتہ یونیورسٹی کے طلباء بھی آف لائن امتحان کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔

طلبا کلکتہ یونیورسٹی کے طلباء یونیورسٹی کے گیٹ کے سامنے دھرنے پر بیٹھ گئے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ کلاسز صحیح طور پر نہیں ہوئے ہیں، جس کی وجہ سے نصاب بھی مکمل نہیں ہو پایا ہے۔آن لائن کلاسز کے دوران بھی کئی طرح کے مسائل کی وجہ سے متعدد طلباء کلاسسز نہیں کر پائے ہیں۔یونیورسٹی کلاسسز کا اہتمام کرے اور نصاب مکمل ہونے کے بعد ہی آف لائن امتحان لیا جائے۔ Students at Calcutta University protest demanding online mode

آف لائن امتحان کے خلاف بنگال کے کئی یونیورسٹیوں میں طلباء احتجاج کر رہے ہیں۔عالیہ یونیورسٹی کے بعد اب رابندر بھارتی یونیورسٹی اور کلکتہ یونیورسٹی کے بھی طلباء آف لائن امتحان کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ کلکتہ یونیورسٹی کے طلباء آف لائن امتحان کے خلاف یونیورسٹی کے گیٹ کے سامنے دھرنے پر بیٹھے ہوئے ہیں اور یونیورسٹی انتظامیہ سے طلباء کے مستقبل کو مد نظر رکھتے ہوئے اپنے فیصلے میں تبدیلی لانے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

واضح ہو کہ کلکتہ یونیورسٹی نے گریجویشن اور پوسٹ گریجویشن فائنل سیمیشٹر کے لئے ہونے والے انتخابات آف لائن کرانے کا اعلان کیا ہے۔جسکے خلاف طلباء کی ایک جماعت احتجاج کر رہی ہے۔کلکتہ یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونٹ کی جانب سے کلکتہ یونیورسٹی کے اس فیصلے کی مخالفت کی جا رہی ہے۔ اس سلسلے میں کلکتہ یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونٹ کے کنوینر انیک دے کا کہنا ہے کہ کلکتہ یونیورسٹی کے ماتحت کالجوں میں گریجویشن اور پوسٹ گریجویشن کے امتحانات آن لائن ہوں یا آف لائن اس کو لیکر ہنگامہ برپا ہے۔

مزید پڑھیں:کلکتہ یونیورسٹی شعبہ اردو کے ڈیجیٹل پلیٹ فارم پر تعلیمی سرگرمیاں جاری

کلکتہ یونیورسٹی کے ماتحت کالجوں میں کلاسس صحیح طور پر نہیں ہوئے ہیں۔دوسری جانب ریاستی حکومت کی جانب سے چھٹی کے اعلان کی وجہ سے بھی کلاسس متاثر ہوئے ہیں۔آن کلاسس میں بھی طلباء مختلف وجوہات کی وجہ سے شرکت نہیں کر پائے ہیں۔برسر اقتدار جماعت کے حمایتی طلباء یونین کی جانب سے بغیر سوچے سمجھے آن لائن امتحان کی حمایت کی جا رہی ہے جو مرکزی حکومت کے 2020 ایجوکیشن پالیسی کو مستقبل میں نافذ کرنے میں مدد گار ثابت ہوگی۔ لیکن ہمارا مطالبہ ہے کہ جلد سے جلد روایتی انداز میں کلاسس کا آغاز کیا جائے نصاب مکمل کرانے کے بعد ہی آف لائن امتحان لیا جائے۔آف لائن امتحان لینے کے لئے یونیورسٹی طلباء کو مہلت دے اور کلاسس کا اہتمام کرے اور پہلے نصاب مکمل کرے اور اسی کے مطابق آف لائن لیا جائے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.