ETV Bharat / state

Calcutta High Court Seeks Report کلکتہ ہائی کورٹ کا چیف سیکریٹری کو نوٹس

author img

By

Published : Sep 14, 2022, 6:53 PM IST

کلکتہ ہائی کورٹ نے نبنو گھیراؤ کے دوران کولکاتا میں پولیس اور بی جے پی کے حامیوں کے درمیان خونی جھڑپ پر سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ریاستی چیف سیکرٹری کو19ستمبر تک پورے معاملے کی وضاحت کرنے کے لئے کہا ہے۔Calcutta High Court Seeks Report

کلکتہ ہائی کورٹ کا چیف سیکرٹری کو نوٹس
کلکتہ ہائی کورٹ کا چیف سیکرٹری کو نوٹس

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع کلکتہ ہائی کورٹ کی ڈویژنل بینچ نے کہا کہ احتجاج کے نام پر توڑ پھوڑ اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانا کسی کو قیمت پر قابل قبول نہیں ہے۔احتجاج کرنا جمہوری حق ہے لیکن آپ کسیب کو نقصان نہیں پہنچا سکتے ہیں۔Calcutta High Court Seeks Report From Home Secretary OF WB Govt On Allegation OF POlice Atrocities

کلکتہ ہائی کورٹ نے پولیس کے رول پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کو اس بات یقینی بنانے کی ضرورت ہے کہ ان کی کارروائی کے دوران کسی بے گناہ کی گرفتاری عمل میں نا آئے ۔اسی صورتحال میں بے قصوروار جیل چلے جائیں گے اور قصوروار آزاد گھومے گے۔

کلکتہ ہائی کورٹ نے مزید کہا کہ مغربی بنگال کے چیف سیکرٹری کو کولکاتا میں ہوئے پر تشدد کے واقعات کے متعلق تفصیلی رپورٹ لے کر عدالت میں حاضر ہونے کے لئے نوٹس دیا ہے۔چیف سیکرٹری19ستمبرکو تفصیلی رپورٹ کے عدالت میں حاضر ہوں گے۔

یہ بھی پڑھیں:Ghulam Nabi Azad on Article 370 آرٹیکل 370 کی بحالی ممکن نہیں، غلام نبی آزاد

واضح رہے کہ سیکرٹریٹ بلڈنگ نبنو گھراو مہم کے دوران بی جے پی حامیوں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان خونی جھڑپوں کے سبب دارالحکومت کولکاتا میں صورتحال سنگین ہوگئی ہے۔دونوں جانب سے متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔بی جے پی کے حامیوں نے جہاں ایک طرف پولیس گاڑی کو نذر آتش کردیادوسری طرف پولیس نے اپنے دفاع میں پتھراو کرنے والوں کی جم کر پٹائی کی۔

احتجاجپولیس نے حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری،سنئیر بی جے پی رہنما راہل سنہا اور اور رکن پارلیمان اور اداکارہ لاکیٹ چٹرجی کو گرفتار کرلیا ہے۔ بی جے پی کےریاستی صدر سوکنتا مجمدار ،رکن پارلیمان دلیپ گھوش اور رکن اسمبلی اگنی مترا پال نے اپنے رہنماوں کی رہائی کے لئے دھرنے پر بیٹھ گئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.