ETV Bharat / state

میئر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک خارج - میئر

کلکتہ ہائی کورٹ نے بدھان نگر میونسپل کارپوریشن کے میئر شبھاشاچی دتہ کے خلاف ترنمول کانگریس کے عدم اعتماد کی تحریک کو خارج کردیا ہے۔چناں کل ہونے والی عدم اعتماد کی تحریک پر ووٹنگ نہیں ہوگی۔

میئر کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک خارج
author img

By

Published : Jul 17, 2019, 7:20 PM IST

کلکتہ ہائی کورٹ کے جج چٹوپادھیائے نے اپنے فیصلے میں کہا کہ چوں کہ عدم اعتماد کی تحریک کا نوٹس چوں کہ میونسپلٹی چیرمین نے جاری کیا ہے جبکہ کمشنرکے ذریعہ نوٹس جاری کیا جانا چاہے۔اس لیے میئر شبھاشاچی دتہ کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک غیر قانونی ہے۔

میئر شبھاشاچی دتہ کے وکیل نے سماعت کے شروع میں نوٹس کے قانونی وجود پر سوالیہ نشان لگادیا تھا۔

انہوں نے کہا کہ عدم اعتماد کی تحریک پر کاؤنسلروں نے خوف سے دستخط کیا ہے۔جبکہ ایڈوکیٹ کلیان بنرجی نے کہا کہ قانونی طور نوٹس درست ہے۔

خیال رہے کہ شبھاشاچی دتہ کی پارٹی مخالف سرگرمیوں کی وجہ سے ترنمول کانگریس نے انہیں میئر کا عہدہ چھوڑنے کو کہا تھا تاہم عہد ہ نہیں چھوڑنے کی صورت میں ترنمول کانگریس نے ان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کی تھی جس پر 18جولائی کو ووٹنگ ہونی تھی۔

Intro:Body:

shadab

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.