ETV Bharat / state

High Court Order Police On Moharram محرم کے دوران صوتی آلودگی کو لے کر پولیس کو نوٹس

کلکتہ ہائی کورٹ نے محرم کے جلوس کے ڈھول تاسہ بجانے کے دوران پیدا ہونے والی صوتی آلودگی کو لے کر پولوشں کنٹرول بورڈ کو نوٹس لینے کی ہدایت دی ہے ۔جسٹس ایک پی آئی ایل کی سماعت کے دوران ایسا تبصرا کیا ۔

محرم کے دوران صوتی آلودگی کو لے کر پولیس کو نوٹس

author img

By

Published : Jul 28, 2023, 4:43 PM IST

کولکاتا:کلکتہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی ڈویژن بنچ نے محرم کے دوران صوتی آلودگی کو لے کر پولیس کو ہدایات جاری کیا۔ پولیس ہفتہ کو محرم کے جلوس کے بارے میں نوٹس جاری کرے گی۔ نوٹس میں یہ بتایا جائے کہ میلے کے دوران جلسہ و جلوس کب ہوگا، اجتماع کب تک چلے گا۔ کلبوں یا مختلف حکام کو ریلیاں نکالنے کے لیے پہلے پولیس سے اجازت لینا ہوگی۔ چونکہ وقت کم ہے، اس لیے ہر کوئی اس وقت کے اندر درخواست دے کر اجازت نامہ جمع نہیں کر سکتا۔

ذرائع کے مطابق محرم سے کئی دنوں پہلے سگپتا سلیمان نامی شخص کی طرف سے ہائی کورٹ میں مفاد عامہ کی عرضی (PIL) دائر کی گئی تھی، جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ ایک ہفتہ پہلے لاؤڈ اسپیکر ،مائکس یا مسلسل ڈھول بجانا کسی مذہبی تہوار کا حصہ نہیں ہو سکتا۔

یہ بھی پڑھیں:Moharram Processions in Meerut میرٹھ کے عبداللہ پور میں تاریخی جلوس اور ذوا لجناح برآمد

انہوں نے عدالت سے اس معاملے میں مداخلت کرنے کی اپیل کی تھی۔ اس کیس کی سماعت کے دوران کئی موضوع پر بات چیت ہوئی۔ سپریم کورٹ کے رہنما خطوط میں بیان کیا گیا ہے۔ ساؤنڈ کنٹرول کی بات بھی ہوتی ہے۔ سپریم کورٹ نے مذہبی تبلیغ کے لیے لاوڈ اسپیکر کے استعمال پر پابندی نہیں لگائی۔ مذہب کے لیے ہر چیز قانون سے بالاتر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.