ETV Bharat / state

TET 2014 Report ٹی ای ٹی 2014 پاس امیدواروں کی فہرست بانکوڑہ ضلع انتظامیہ سے طلب - سی بی آئی اور ای ڈی ریاست بھر

سی بی آئی نے 2014 کے ٹی ای ٹی امتحان میں پاس امیدواروں کی تفصیلا ت بانکوڑہ ضلع انتظامیہ سے طلب کی ہے۔ سی بی آئی نے 6 مئی تک تمام معلومات جمع کرنے کی ہدایت دی ہے۔ خط ملتے ہی بنکورہ ڈسٹرکٹ پرائمری اسکول سنسد نے معلومات جمع کرنا شروع کردیا ہے۔

ٹی ای ٹی 2014 پاس امیدواروں کی فہرست بانکوڑہ ضلع انتظامیہ سے طلب

author img

By

Published : May 5, 2023, 3:09 PM IST

کولکاتا:ہائی کورٹ کی ہدایت کے مطابق سی بی آئی اور ای ڈی ریاست بھر میں اساتذہ تقرریوں میںمیں بدعنوانی کی تحقیقات کر رہی ہیں۔ پہلے ہی مختلف سالوں کے ٹی ای ٹی امتحان کے ذریعے بھرتیوں میں بڑی بدعنوانی پائی گئی ہے۔ حال ہی میں، سی بی آئی نے اس بات کی جانچ شروع کی ہے کہ آیا 2014 کے ٹی ای ٹی امتحان پر مبنی بھرتی میں بدعنوانی ہوئی ہے یا نہیں ۔ اس تفتیش میں، سی بی آئی TET 2014 کے ساتھ ساتھ ریاست کے کئی دیگر اضلاع کی بنیاد پر بانکوڑہ ضلع کے مختلف پرائمری اسکولوں میں ملازم اساتذہ کی معلومات طلب کی ہے۔

سی بی آئی نے ان تمام اساتذہ کی فہرست طلب کی ہے جو اس مخصوص سال کے ٹی ای ٹی کی بنیاد پر پرائمری اسکولوں میں ملازم ہوئے ہیں، کون کون سے اسکول میں کام کر رہاےںہے اور اساتذہ کی بھرتی سے متعلق کئی دیگر معلومات بھی طلب کی ہیں۔ ڈسٹرکٹ پرائمری اسکول بورڈ نے سی بی آئی کی طرف سے مانگی گئی مخصوص معلومات سے متعلق واضح نہیں کیا ہے لیکن سی بی آئی کے خط کی وصولی کو تسلیم کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Teachers Recruitment Scam سی بی آئی نے پرائمری ٹیچر بھرتی بدعنوانی کیس کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی

ضلع پرائمری اسکول کونسل نے مطلع کیا ہے کہ سی بی آئی کا خط اپریل کے بالکل آخر میں دفتر پہنچا ہے۔ خط میں مانگی گئی تمام معلومات کو جمع کرنے کا کام زور و شور سے جاری ہے۔ بانکوڑ ڈسٹرکٹ پرائمری اسکول کے صدر نے کہا کہ ہدایات کے مطابق، معلومات پر مشتمل دستاویز 6 مئی کو سی بی آئی کے دفتر کو بھیجی جائے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.