ETV Bharat / state

Calcutta HC Warns Political Parties: جسٹس ابھیجیت گنگولی کا مغربی بنگال کی سیاسی جماعتوں کو انتباہ - جج نے سیاسی جماعتوں پر برہمی کا اظہار کیا

کلکتہ ہائی کورٹ کے جسٹس ابھیجیت گنگولی نے مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس سمیت تمام سیاسی جماعتوں کو متنبہ کیا ہے کہ کسی بھی معاملے میں عدالت کے فیصلے یا پھر مشورے پر تنقید نہیں کی جاسکتی ہے۔ Calcutta High Court judge expressed anger at political parties

کلکتہ ہائی کورٹ
کلکتہ ہائی کورٹ
author img

By

Published : Jul 30, 2022, 5:09 PM IST

کولکاتا: کلکتہ ہائی کورٹ کے جسٹس ابھیجیت گنگولی نے اپنے ایک بیان میں ریاست کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس سمیت دیگر سیاسی پارٹیوں پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔ جسٹس ابھیجیت گنگولی نے کہا کہ سیاسی جماعتوں خاص طور پر پارٹیوں کے سربراہان کو عدالت کے کسی بھی فیصلے اور مشورے پر کسی کو تنقید کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ Calcutta High Court judge expressed anger at political parties

ایڈوکیٹ فردوس شمیم نے کہا کہ چند روز قبل عدالت کے مشورہ پر کسی سیاسی جماعت کی سربراہ تنقید کی تھی۔ ان کا اشارہ ممکنہ طور پر ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلی ممتا بنرجی کی طرف تھا۔ عدالت کے کسی فیصلے یا مشورے پر تنقید کرنا کسی سربراہ کا کام نہیں ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ ان کا کام تنقید کرنا نہیں بلکہ عدالت کے فیصلے اور مشورے پر عمل درآمد ہوتا ہے۔ یہ با ت سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں کو سمجھنے کی ضرورت ہے۔

مزید پڑھیں:

کولکاتا ہائی کورٹ نے اپنا فیصلہ محفوظ رکھا

واضح رہے کہ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے چند روز قبل عدالت کے پارتھو چٹرجی کے علاج اور اساتذہ کی تقرریوں کو لے کر مشورے پر بیان دیا تھا۔ ایڈوکیٹ فردوس شمیم کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کو ہر بات میں عدالت سے متعلق بیان بازی سے گریز کرنا چاہیے۔ سیاسی جماعتوں کو خوب سوچ سمجھ کر بولنا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.