ETV Bharat / state

پرائمری ٹیٹ معاملے میں حکومت مغربی بنگال کی جیت - پرائمری ٹیٹ

مغربی بنگال میں چار سال قبل پرائمری ٹیٹ کے امتحان میں 40 ہزار امیدوار کامیاب ہوئے تھے ۔ سوالنامہ کے فاش ہونے کا الزامات لگنے کے بعد یہ معاملہ کلکتہ ہائی کورٹ پہنچ گیا تھا ۔اسی سلسلے میں آج کلکتہ ہائی کورٹ نے حکومت کو یہ کہتے ہوئے کلین چیٹ دی ہے کہ جو سوال نامہ فاش ہوا تھا اس کا استعمال نہیں ہوا تھا۔

پرائمری ٹیٹ معاملے میں حکومت مغربی بنگال کی جیت
author img

By

Published : Aug 13, 2019, 12:03 AM IST

Updated : Sep 26, 2019, 7:59 PM IST

مغربی بنگال پرائمری ایجوکیشن بورڈ کی جانب سے آج سے چار سال قبل امتحان ہوا تھا ۔ امتحان دوپہر دو بجے سے تھا ۔ لیکن اس سے قبل ہی سوال نامے کا آٹھ صفحات فاش ہو گئے تھے ۔ اس کے خلاف گڑیا ہاٹ تھانے میں شکایت درج کرائی گئی تھی۔

اس کے بعد کلکتہ ہائی کورٹ نے جانچ کا حکم دیا تھا ۔ سی آئی ڈی نے اس معاملے کی جانچ کی اور عدالت کو بتایا کہ سوالنامے کے جو آٹھ صفحات فاش ہوئے تھے اس سے کسی طرح کا فائدہ نہیں اٹھایا گیا تھا ۔ آج کلکتہ ہائی کورٹ نے اس معاملے کی شنوائی کرتے ہوئے حکومت مغربی بنگال کو کلین چیٹ دی ہے ۔

اس کے ساتھ اس فیصلے سے 40 ہزار پرائمری ٹیچروں کو راحت ملی ہے ۔ کیونکہ عدالت نے اس معاملے کی شنوائی کے وقت ہدایت جاری کی تھی کہ اگر سوالنامہ فاش ہونے کا معاملہ ثابت ہو جاتا ہے تو 40 ہزار ٹیچروں کو پھر سے امتحان دینا پڑے گا ۔ اس معاملے میں حکومت کے خلاف عدالت جانے والے فریق نے اس فیصلے سے جوش نہیں ہے اور کلکتہ ڈویژن بینچ میں اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے.

Conclusion:

Intro:مغربی بنگال میں چار سال قبل پرائمری ٹیٹ کے امتحان میں 40 ہزار امیدوار کامیاب ہوئے تھے لیکن سوالنامہ کے فاش ہونے کا الزامات بھی لگے جس کے بعد معاملہ کلکتہ ہائی کورٹ پہنچ گیا تھا اسی سلسلے میں آج کلکتہ ہائی کورٹ نے حکومت کو یہ کہتے ہوئے کلین چیٹ دی ہے کہ جو سوال نامہ فاش ہوا تھا اس کا استعمال نہیں ہوا تھا.

Body:مغربی بنگال پرائمری ایجوکیشن بورڈ کی جانب سے آج سے چار سال قبل امتحان ہوا تھا امتحان دوپہر دو بجے سے تھا لیکن اس سے قبل ہی سوال نامے کا آٹھ صفحات فاش ہو گئے تھے جس کے خلاف گڑیا ہاٹ تھانے میں شکایت درج کرائی گئی تھی جس کے بعد کلکتہ ہائی کورٹ نے جانچ کا حکم دیا تھا سی آئی ڈی نے اس معاملے کی جانچ کی اور عدالت کو بتایا کہ سوالنامے کے جو آٹھ صفحات فاش ہوئے تھے اس سے کسی طرح کا فائدہ نہیں اٹھایا گیا تھا آج کلکتہ ہائی کورٹ نے اس معاملے کی شنوائی کرتے ہوئے حکومت مغربی بنگال کو کلین چیٹ دی ہے اس کے ساتھ اس فیصلے سے 40 ہزار پرائمری ٹیچروں کو راحت ملی ہے کیونکہ عدالت نے اس معاملے کی شنوائی کے وقت ہدایت جاری کی تھی کہ اگر سوالنامہ فاش ہونے کا معاملہ ثابت ہو جاتا ہے تو 40 ہزار ٹیچروں کو پھر سے امتحان دینا پڑے گا اس معاملے میں حکومت کے خلاف عدالت جانے والے فریق نے اس فیصلے سے جوش نہیں ہے اور کلکتہ ڈویژن بینچ میں اپیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے.

Conclusion:
Last Updated : Sep 26, 2019, 7:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.