ETV Bharat / state

راجیوکمار کو کلکتہ ہائی کورٹ سے راحت - سابق

کلکتہ ہائی کورٹ نے سی بی آ ئی کی عرضی خارج کر تے ہوئے کولکاتا پولیس کے سابق پولیس کمشنر راجیوکماری کو مزید  دوہفتوں تک گرفتاری سے محفوظ رکھنے کا حکم دیا ہے۔

راجیوکمار کو کلکتہ ہائی کورٹ سے راحت
author img

By

Published : Jul 29, 2019, 7:50 PM IST

سی بی آ ئی کی عرضی پر سماعت کر تے ہوئے کلکتہ ہائی کورٹ کی جسٹس مدھومیتا مترا نے کہا کہ کولکاتا پولیس کے سابق پولیس کمشنر راجیو کمار کو اگلے دوہفتوں تک گرفتار نہیں کیا جا سکتا ہے۔

جسٹس کے مطابق شاردا چٹ فنڈ بدعنوانی کیس کی تفتیش جاری ہے۔ اس ضمن میں کولکاتاپولیس کے سابق کمشنر راجیو کمار سے ضرورت کے مطابق جب چاہیے تب پوچھ گچھ کر سکتے ہیں۔ لیکن فی الحال ان کی گرفتاری اس وقت ممکن نہیں ہے۔

راجیو کمار کے وکیل نے کہاکہ میرا موکل سی بی آ ئی کی تفتیش میں مکمل طور پر تعاون کر رہے ہیں لیکن سی بی آ ئی ان کی گرفتاری کے لیے عرضی دے رکھی ہے جو بالکل غلط ہے۔

انہوں نے کہاکہ سی بی آ ئی جب چاہتی ہے تب سابق پولیس کمشنر کو سی جی او کمپلیکس میں تفتیش کے لیے بلاتی ہے۔ میرے موکل اس پر کوئی اتراض نہیں ہے ۔ میں عدالت سے اپیل کرتاہوں کہ سابق پولیس کمشنر کو گرفتاری سے بچانے کے لیے کوئی ٹھوس فیصلہ سنائے۔

واضح رہے کہ شاردا چٹ فنڈ بدعنوانی کیس میں کولکاتا پولیس کے سابق پولیس کمشنر راجیوکمار پر ثبوت مٹانے کا الزام ہے۔ سی بی آ ئی نے راجیوکمار سے پوچھ گچھ کے لیے ان کی گرفتاری کامطالبہ کر رہی ہے۔

Intro:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی نے آج نذرل منچ پارٹی کے راہنماؤں کے سے اہم میٹنگ کی اور پارٹی کو زمینی سطح پر مستحکم بنانے کے لئے لاحہ عمل پیش کیا اس میٹنگ میں سیاسی مبشر پرشانت کشور بھی اپنی پوری ٹیم کے ساتھ موجود تھے.

Body:ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی نے آج اپنی پارٹی کو مزید مستحکم بنانے اور عوام میں اپنی پارٹی کو پکڑ مضبوط بنانے کے لئے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کرنے کے لئے کولکاتا کے نذرل منچ میں میٹنگ بلائی تھی جس میں نئے طور پر پارٹی کو زمینی سطح پر مستحکم بنانے پر ممتا بنرجی نے اپنے پارٹی کے راہنماؤں سے تبادلہ خیال کیا اور ایک پوری حکمت عملی پیش کی گئی جبکہ اس میٹنگ میں سیاسی مبشر پرشانت کشور بھی اپنی پوری ٹیم کے ساتھ موجود تھے اور ذرائع کے مطابق پارٹی میں جو تبدیلیاں اور ہدایت جاری کی جا رہی ہیں وہ سب پر شانت کشور کی حکمت عملی پر کیا جا رہا ہے. ترنمول کانگریس کے ایک ہزار ترنمول کانگریس کے ارکان دس ہزار دیہاتوں کا دورہ کریں گے اور مختلف مسائل کو حل کرنے کے لئے لوگوں سے تبادلہ خیال کریں گے آج کی اس میٹنگ کا انعقاد پرشانت کشور کی تنظیم آئی پیک نے کیا تھا پورے نذرل منچ کو ایک کارپوریٹ کی جھلک دینے کی کوشش کی گئی تھی ایم ایل اے ضلعی صدر اور بلاک صدر کے ساتھ اس میٹنگ میں پرشانت کشور بھی موجود تھے. میٹنگ سے قبل ممتا بنرجی نے کہا کہ ٹول فری نمبر کے ذریعہ براہ راست ہمارے پاس، عوام کی بات سننے کا موقع ہے میں نہیں کہیتی سب کام اس کی مدد سے ہو جائے گا لیکن جتنا ممکن ہو سکے ہمیں کرنا ہے اس کے ساتھ ہی بوتھ سطح پر بالکل نئے طور پر لوگوں سے رابطہ بنانے کی ہدایت دی انہوں نے مزید کہا کہ تمام ارکان کو ترنمول کانگریس کی جو اصول اس کا پاس رکھ کر کام کرنا ہوگا. آئندہ سو دنوں میں پارٹی کے سو عوامی نمائندے اور ورکرس دس ہزار دیہاتوں کا دور کریں گے اور دوران تما
لوگوں کو عام لوگوں کی باتوں پر غور کرنا ہے اور ان کے مسائل کو سنجیدگی سے حل کرنے کی کوشش کرنی ہوگی پارٹی ارکان کے ساتھ میٹنگ کرنی ہوگی ان کی حوصلہ افزائی کرنی ہوگی ان کے ساتھ کھانا پینا ہوگا اور گاؤں سے رخصت ہوتے وقت ترنمول کانگریس کا جھنڈا لہرانا ہوگا. نذرل منچ میں میٹنگ کے اختتام کے بعد پارٹی کے راہنماؤں کی گاڑیوں میں دیدی سے بولئے پروگرام والا اسٹیکر بھی لگایا گیا.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.