ETV Bharat / state

Calcutta HC rejects BJP's plea on KMC Election: کولکاتا کارپوریشن انتخابات ملتوی کرنے کی اپیل خارج - Calcutta HC rejects BJP's plea on KMC Election

کلکتہ ہائی کورٹ Calcutta High Court نے آج کولکاتا کارپوریشن انتخابات Kolkata Corporation Election کو ملتوی کرنے کی اپیل کو خارج کردیا ہے۔ کلکتہ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ڈویژن بینچ نے سماعت کے دوران کہا کہ کولکاتا کارپوریشن انتخابات کو ملتوی نہیں کیا جائے گا اور بلدیہ کا انتخاب Municipality Election بھی جلد از جلد کرانے کی ہدایت دی۔ بی جے پی BJP Appeal نے کولکاتا کارپوریشن انتخابات کو ملتوی کرنے کی اپیل کی تھی۔

Appeal To Stay Kolkata Corporation Election: کولکاتا کارپوریشن انتخابات ملتوی کرنے کی اپیل خارج

author img

By

Published : Dec 15, 2021, 9:52 PM IST

دراصل کولکاتا کارپوریشن انتخابات Kolkata Corporation Election کو ملتوی کرنے کے لئے بی جے پی نے کلکتہ ہائی کورٹ Calcutta High Court میں اپیل کی تھی۔ اس کے علاوہ ریاست کی مختلف اپوزیشن جماعتوں نے تمام میونسپل کارپوریشن کے انتخابات ایک ساتھ کرانے کا مطالبہ کیا تھا۔

Appeal To Stay Kolkata Corporation Election: کولکاتا کارپوریشن انتخابات ملتوی کرنے کی اپیل خارج
Appeal To Stay Kolkata Corporation Election: کولکاتا کارپوریشن انتخابات ملتوی کرنے کی اپیل خارج

بدھ کے روز اس معاملے کی سماعت کرتے ہوئے کلکتہ ہائی کورٹ Calcutta High Court کے چیف جسٹس کے ڈویژن بینچ نے واضح کر دیا کہ کولکاتا کارپوریشن انتخابات Kolkata Corporation Election ملتوی نہیں کیا جائے گا۔ لیکن عدالت نے ریاستی الیکشن کمیشن کو ہدایت دی کے ریاست کے باقی میونسپل اور کارپوریشن کے انتخابات کم سے کم مراحل میں جلد کرائے جائیں۔

اس سلسلے میں عدالت نے ریاستی الیکشن کمیشن State Election Commission اور ریاستی حکومت کو آئندہ 23 دسمبر کو میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کب ہوں، آگاہ کرنے کی ہدایت دی ہے۔ کلکتہ ہائی کورٹ نے کہا کہ باقی میونسپل کارپوریشن Municipality Election کے انتخابات میں بہت دیر ہو چکی ہے مزید دیر نہی کی جا سکتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Kolkata Municipal Corporation Elections: کارپوریشن انتخابات کی تاریخ کا اعلان، اپوزیشن کا الیکشن کمیشن پر نکتہ چینی

واضح رہے کہ اس معاملے کی آئندہ سماعت 23 دسمبر کو ہوگی۔ ریاستی الیکشن کمیشن State Election Commission اور ریاستی حکومت کو اس معاملے پر غور و فکر کے بعد جو بھی فیصلہ ہوگا، عدالت کو بتانا ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.