ETV Bharat / state

Primary Teachers Recruitmemnt Scam عدالت نے تین اساتذہ کی نوکریوں کو منسوخ کرنے کے فیصلے کو برقرار رکھا

author img

By

Published : Jan 10, 2023, 12:54 PM IST

جسٹس ابھیجیت گنگوپادھیائے نے مزید تین اساتذہ کی نوکریوں کو منسوخ کرنے کے فیصلے کو باقی رکھا ہے۔ اب تک کل 256 ملازمتیں منسوخ کی جا چکی ہیں۔ Primary Teachers Recruitmemnt Scam

عدالت نےتین اساتذہ کی نوکریوں کو منسوخ کرنے کے فیصلے کو برقرار رکھا

کولکاتا: مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع کلکتہ ہائی کورٹ کے جسٹس ابھیجیت گنگوپادھیائے نے ان اساتذہ کی تنخواہیں منجمد کرنے کے حکم کو برقرار رکھا ہے۔ 2 پرائمری اساتذہ کی بحالی کے حکم کو ہائیکورٹ میں چیلنج کرتے ہوئے درخواست دائر کر دی گئی تھی۔ جسٹس ابھیجیت گنگوپادھیائے نے اب تک صرف ان 2 لوگوں کی نوکریاں واپس کی ہیں۔باقی لوگ ہیں۔ انہوں نے اب تک اپنی اپنی نوکریاں کیوں نہیں واپس کی ہے۔ ابتدائی طور پر 23 دسمبر کو 53، بدھ کو 140 اور جمعرات کو 60 نوکریاں منسوخ کی گئیں۔ اب تک کل 256 ملازمتیں ختم کی جا چکی ہیں۔ جسٹس ابھیجیت گنگوپادھیائے نے تمام معطل اساتذہ کی تنخواہ روکنے کے حکم کو برقرار رکھا ہے۔ o Job Dismissal Of Three More Primary Teachers

اس سے قبل جسٹس گنگوپادھیائے نے 268 ملازمتوں کو منسوخ کرنے اور تنخواہوں کو روکنے کا حکم دیا تھا۔ 268 لوگ اس فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے سپریم کورٹ گئے۔ سپریم کورٹ نے اس کے بعد 268 لوگوں کو کلکتہ ہائی کورٹ میں حلف نامہ داخل کرنے اور اپنے بیانات پیش کرنے کا حکم دیا تھا۔ی بی آئی جو اسکول سروس کمیشن میں تقرر ی کی جانچ کررہی نے انکشاف کیا ہے مختلف اضلاع میں اساتذہ کی تقرری سیاسی لیڈروں کی سفارش کی بنیاد پر ہوئی ہے۔

سی بی آئی کے ذرائع کے مطابق ایک سیاسی لیڈر کو پہلے ہی ای میل کے ذریعے تحقیقات کے لیے طلب کیا جا چکا ہے۔ ذرائع کے مطابق آنے والے دنوں میں سی بی آئی کئی سیاسی لیڈروں کو طلب کرے گی ۔ تحقیقاتی ایجنسی سی بی آئی ذرائع کے مطابق اس میں صرف چند افرد نہیں بڑی تعداد میں لوگ ملوث ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Cattle Smuggling Case سی بی آئی نے انوبرتا منڈل کے گھریلو ملازمہ کو طلب کیا

کلیان موئے سے ایس ایس سی بھرتی بدعنوانی کیس میں سی بی آئی نے کئی مرتبہ پوچھ گچھ کرچکی ہے۔ انہیں گزشتہ سال 15 ستمبر کو گرفتار کیا گیا تھا۔ سی بی آئی نے الزام لگایا کہ کلیانموئے 2010 سے لگاتار 10 سال تک مدھیہ شکشا بورڈ کے صدر تھے۔ انہوں نے اس وقت اساتذہ کی بھرتی کی کرپشن میں اہم کردار ادا کیا۔ اس سے قبل کلیان موئے نے خصوصی سی بی آئی عدالت اور ہائی کورٹ کی سنگل بنچ میں ضمانت کی درخواست دی تھی۔ عدالت نے اسے مسترد کر دیا۔ اس دوران سی بی آئی کی پوچھ گچھ میں ایک کے بعد ایک ثالث کو بلایا جا رہا ہے۔ بیانات کی ریکارڈنگ جاری ہے۔ o Job Dismissal Of Three More Primary Teachers

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.