ETV Bharat / state

Calcutta Football League ایف سی آئی پر محمڈن اسپورٹنگ کا کرارا حملہ - تاریخی فٹبال کلب محمڈن اسپورٹنگ

محمڈن اسپورٹنگ نے ایف سی آئی کولکاتہ فٹبال لیگ کے پریمئیر ڈویژن کے ایک اہم میچ میں 1۔3 گول سے شکست دے دی۔ اس جیت کی باوجوود محمڈن اسپورٹنگ کو لیگ ٹیبل میں کوئی خاص فائدہ نہیں پینچا۔

ایف سی آئی پر محمڈن اسپورٹنگ کا کرارا حملہ

author img

By

Published : Aug 8, 2023, 6:49 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع تاریخی فٹبال کلب محمڈن اسپورٹنگ کو کمزور حریف ایف سی آئی کے خلاف پنجہ آزمائی کے ارادے سے ہوم گراونڈ میں اترنا پڑا۔ لیگ ٹیبل میں تشفی بخش مقام تک پہنچنے کے لئے اس میچ میں محمڈن اسپورٹنگ کے لئے جیت درج کرنا لازمی تھا۔

ایف سی آئی کے کھلاڑیوں کے محتاط انداز کے کھہل نے محمڈنا سپورٹنگ کو میچ کی شروعات میں تھوڑی آزمائش کا سامنا کرنا پڑا۔ مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ سیاہ سفید جرسی والی ٹیم محمڈن اسپورٹنگ نے کھیل پر اپجی گرفت مضبوط کرلی۔

کھہل کے 26 ویں منٹ پر تنمے نے گول کرکے محمڈن اسپورٹنگ کو ایک صفر کی برتری دلائی۔حریف پر برتری حاصل ہونے کے بعد ہی محمڈن کے کھلاڑیوں نے اپنی کارکردگی میں مزید تیزی لائی اور مخالف ٹیم پر دباو بنانے کی کوشش کی ۔

کھیل کے 36 ویں منٹ پر دیب کی جانب سے اپنے ہی جال میں شیم سائیڈ گول کئے جانے سے میچ مزید دلچسپ ہوگیا۔کرکے محمڈن اسپورٹنگ کی 0۔2 کردیا۔پہلے ہاف کے اختتام سے قبل محمڈن اسپورٹنگ کو 0۔2 کی برتری حاصل ہو چکی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:Durand Cup ڈورنڈ کپ کے پہلے میچ میں محمڈن اسپورٹنگ کو شکست

دوسرے ہاف میں محمڈن اسپورٹنگ نے عمدہ کھیل کامظاہرہ کیا ۔کھیل کے 79 ویں منٹ پر ڈیوڈ نے ایک گول کرکے محمڈن اسپورٹنگ کو 1۔3 کی برتری دلائی۔محمڈن اسپورٹنگ 1۔3 سے میچ میں جیت درج کی۔محمڈن اسپورٹنگ کو کلکتہ فٹبال لیگ میں چھ میچوں میں پانچویں جیت حاصل ہوئی ۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.