ETV Bharat / state

بی ایس ایف کے کانسٹبل کوہاتھ گنوانا پڑا - بی ایس ایف

بھارت ۔ بنگلہ دیش سرحد پر جانوروں کے اسمگلروں کے حملے میں بی ایس ایف کے جوان شدید طور پر زخمی ہو گیے۔ حملے میں انہیں اپنا ایک ہاتھ گنوانا پڑا۔

بی ایس ایف کے کانسٹبل کوہاتھ گنوانا پڑا
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 5:56 PM IST

مغر بی بنگال کے شمالی 24 پر گنہ کے بنگاؤں میں واقع انگریل آؤٹ پوسٹ کے قریب اسمگلروں کا ایک گروہ جانوروں کو بنگلہ دیش اسمگل کرنے کی کوشش کر رہا تھا تبھی بی ایس ایف کے 64 بٹالین کے جوانوں نے انہیں روکنے کی کوشش کی۔

اسمگروں نے دیشی بم سے بی ایس ایف جوانوں پر حملہ کردیا ۔ اس حملے میں بی ایس ایف کے کانسٹیبل انیس الرحمن شدیدطور پر زخمی ہوگیے۔

بی ایس ایف ذرایع کے مطابق کانسٹیبل انیس الرحمن کو پہلے بنگاؤں ہسپتال میں داخل کرایا جہاں ان کی حالت بگڑنے پر کولکاتا میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال منتقل کیاگیا۔

بی ایس ایف کے مطابق انیس الرحمن کے دائیں ہاتھ ضائع ہونے کی وجہ سے کاٹنا پڑا ہے۔ وہ بے ہوش ہیں مگر ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

ذرائع کے مطابق سرحد پر اسمگلروں نے بی ایس ایف پر دیشی بموں سے حملہ کیا جس میں انیس الرحمن شدیدطور پر زخمی ہوئے ۔ سرحد پر سیکورٹی انتظامات سخت کردیے گیے ہیں۔

Intro:Body:

shamsher

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.