ETV Bharat / state

Book Release On Travelogue In Urdu اکیسویں ویں صدی میں اردوسفرنامے اوررپوتاز، ایک منفرد کتاب - مسلم انسٹی ٹیوٹ

اردو میڈیم کئی صنف ایسے ہی جن پر بہت کم لکھا گیا یا.اس پربہت کم باتیں ہوتی ہیں۔ایسے ہی صنف میں سفرنامے اوررپورتاژ ہے۔ جن پربہت زیادہ لکھا نہیں گیا یا یہ کہئے کہ وقت کے ساتھ ساتھ ان صنف پرلوگوں کی توجہ کم ہوتی گئی ہے۔ کولکاتا کے تاریخی ادبی و ثقافتی ادارہ دی مسلم انسٹی ٹیوٹ میں چند ماہ قبل ہی اس موضوع پر ایک قومی سیمینار ہوا تھا اس کا رسم اجرا مسلم انسٹی ٹیوٹ میں کیا گیا۔ کتاب کو ڈاکٹر نعیم انیس نے ترتیب دی ہے۔اس کتاب میں اردو میں سفرنامے اور رپورتاژ کے حوالے سے کئی مضامین شامل ہے خصوصی طور پر بنگال کے حوالے سے سفرنامے اور رپورتاژ لکھنے والوں پر کئی مضامین اس کتاب میں شامل ہیں۔Book Release On Travelogue In Urdu Literature In Kolkata

Book Release On Travelogue In Urdu Literature In Kolkata

author img

By

Published : Aug 31, 2022, 12:25 PM IST

کولکاتا کا تاریخی ادبی و ثقافتی ادارہ دی مسلم انسٹی گذشتہ سو برسوں سے زائد عرصے سے ادب و ثقافتی خدمات انجام دے رہا ہے۔اکثر اوقات اس ادارے کے تحت کئی ادبی سرگرمیاں جاری رہتی ہیں۔سیمینار سمپوزیم اور ادب بحثوں کے علاوہ کھیل کود کا نھی انعقاد ہوتا رہا ہے۔ادارہ اپنی ماتحت میں ادبی کتابیں بھی شائع کرتا ہے۔Book Release On Travelogue In Urdu Literature In Kolkata

Book Release On Travelogue In Urdu Literature In Kolkata

یہاں ہونے والے سیمینار میں پڑھے جانے والے مقالے کتابی شکل میں منظر عام پر تواتر سے آتے رہتے ہیں۔چند ماہ قبل مسلم انسٹی ٹیوٹ اور مغربی بنگال اردو اکاڈمی کی تعاون سے ہونے والے سیمینار 21 ویں صدی میں اردو سفرنامے اور رپورتاژ کے موضوع پر پڑھے گئے مقالے کتابی شکل میں منظر عام پر آ چکا ہے۔اس کا اجراء مسلم انسٹی میں مغربی بنگال اردو اکاڈمی کی سیکریٹری نزہت زینب اور دیگر عہدیداروں کی موجودگی میں اجرا کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Abhishek Banerjee Slams Jay Shah ابھیشیک بنرجی کی بی سی سی آئی سکریٹری جے شاہ پرتنقید

اس کتاب کو ڈاکٹر نعیم انیس نے ترتیب دی ہے۔اس کتاب میں جو مضامین شامل ہیں ان میں خاص طور پر مغربی بنگال سے تعلق رکھنے والے والے سفرنامہ نگاروں اور رپورتاژ نگاری میں خدمات پیش کرنے والے ادیبوں پر خصوصی بحث کی گئی ہے۔اس کے علاوہ 21 ویں صدی میں اردو سفرنامے اور رپورتاژ کے حوالے سے کئی اہم مضامین شامل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.