ETV Bharat / state

پولیس نے درجنوں بم بر آمد کیے - بیربھوم

انسداد بم دستہ نے ضلع بیربھوم کے بول پور کے شاہدی پورکے علاقے سے چھاپہ ماری مہم کے دوران ایک کنٹینر سے بڑی تعداد میں دیسی بم بر آمد کیے۔

پولیس نے درجنوں بم بر آمد کیے
author img

By

Published : Jul 6, 2019, 5:25 PM IST

بول پور‘ مغربی بنگال میں بیربھوم کے شاہدی پور علاقہ سے پولیس کے انسداد بم دستہ نے کنٹینر میں چھپا کر رکھے گئے 27 دیسی بم برآمد کرکے انہیں ناکارہ بنادیا ہے۔سرکاری ذرائع نے آج یہ اطلاع دی۔

پولیس ذرائع کے مطابق شاہدی پور کے جام تھولیا میں بی جے پی دفتر پر نامعلوم بدمعاشی کے حملہ کرکے کے ایک دن بعد ہفتہ کو سہ پہر یہ دیسی بم برآمد کئے گئے۔

پولیس نے اس معاملے میں اب تک دس لوگوں کوگرفتار کیا ہے۔

پولیس کاکہنا ہے کہ بول پور اور اس کے اطراف میں غیرقانونی ہتھیاروں رکھنے والوں کے خلاف مہم کی جا ری ہے۔ تلاشی مہم کے دوران درجنوں بم بر آمد کے ساتھ ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے۔

اس کیس میں مزید لوگوں کی گرفتاری عمل میں آ سکتی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.