ETV Bharat / state

Bomb Attack on CPIM Candidate House: سی پی آئی ایم کے امیدوار کے مکان پر بموں سے حملہ

author img

By

Published : Feb 27, 2022, 1:41 PM IST

مسلم اکثریتی علاقہ کمرہٹی میونسپلٹی کے وارڈ نمبر 7 میں نامعلوم شرپسندوں نے بموں سے سی پی آئی ایم کے امیدوار کے مکان پر حملہ کر دیا جس سے پورے علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔ Bomb Attack on CPIM Candidate House

Bomb Attack on CPIM Candidate House: سی پی آئی ایم کے امیدوار کے مکان پر بموں سے حملہ

مغربی بنگال کے 108 میونسپلٹیوں کے لیے ووٹ جاری ہے، بلدیاتی انتخابات کے ایک دن پہلے شمالی 24 پرگنہ کے مسلم اکثریتی علاقہ کمرہٹی میونسپلٹی کے وارڈ نمبر 7 میں نامعلوم شرپسندوں نے بموں سے سی پی آئی ایم کے امیدوار جلیل کے مکان پر حملہ کردیا جس کے بعد پورے علاقے میں کشیدگی پھیل گئی۔ حالانکہ حملے میں کسی کے زخمی ہونے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔ Bomb Attack on CPIM Candidate House

پولیس نے جائے وقوع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہے، لیکن اب تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

دوسری جانب شمالی 24 پرگنہ کے بھاٹ پاڑہ میونسپلٹی کے وارڈ نمبر تین میں سی پی آئی ایم کی امیدوار ببلی بسواس کی موت کے سبب ووٹنگ کو منسوخ کر دیا گیا ہے۔'

مغربی بنگال انتخابی کمیشن نے جلد ہی بھاٹ پاڑہ میونسپلٹی کے وارڈ نمبر تین میں دوبارہ ووٹنگ کی تاریخ کا اعلان کرنے کی بات کہی ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.