ETV Bharat / state

Blood Donation Camp in Kolkata: توپسیا میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد - خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

مسلم اکثریتی تجارتی علاقہ توپسیا Commericial Area Topsia میں سانپ گاچھی آٹو اسٹینڈ کی جانب سے خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں سینکڑوں لوگوں نے بڑھ چڑھ کر شرکت کی۔ Blood Donation Camp in Kolkata

Blood Donation Camp in Kolkata: توپسیا میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

author img

By

Published : Feb 1, 2022, 4:24 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا سے چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع مسلم اکثریتی تجارتی علاقہ توپسیا میں سانپ گاچھی آٹو اسٹینڈ کی جانب سے خون عطیہ کیمپ کا انعقاد Blood Donation Camp in Kolkata کیا گیا، جس میں سینکڑوں افراد نے بڑھ چڑھ کر شرکت کی۔

Blood Donation Camp in Kolkata: توپسیا میں خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

اس موقع پر ریاستی وزیر جاوید احمد خان اور وارڈ نمبر 66 کے کاؤنسلر فیض احمد خان نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔ ریاستی وزیر جاوید احمد خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خون عطیہ کیمپ کے انعقاد Blood Donation Camp in Kolkata کرنا کئی اعتبار سے اہمیت کا حامل ہے۔ اس سے عام لوگوں کی راست مدد پہنچتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ممتا بنرجی کی قیادت والی ریاستی حکومت عام لوگوں کی حکومت ہے، جو ہمیشہ عوام کے لئے فلاح و بہبود کے کاموں کو پہلی ترجیح دیتی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ملک کی دوسری ریاستوں کے مقابلے بنگال کے لوگ سکون سے رہتے ہیں اور مالی اعتبار سے خوشحال بھی۔ ایک حکومت سے اس سے زیادہ اور خواہش کیا کر سکتے ہیں۔

دوسری طرف وارڈ نمبر 66 کے کاؤنسلر فیض احمد خان نے کہا کہ خون عطیہ کیمپ ایک سماجی خدمت ہے۔ اس سے ہر مذہب کے لوگوں کو فائدہ پہنچتا ہے۔ Blood Donation Camp in Kolkata

انہوں نے کہا کہ امید کرتے ہیں کہ اس طرح کی فلاح و بہبود کے کاموں کا سلسلہ مستقبل میں بھی جاری رہے گا۔ اس کے لئے اہتمام کرنے والوں کی جتنی تعریف کی جائے وہ کم ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Blood Donation Camp in Ghaziabad: مشن انسانیت کی جانب سے بلڈ ڈونیشن کیمپ کا انعقاد

دوسری طرف خون عطیہ کیمپ میں جواتین نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی۔ خون عطیہ کیمپ میں شرکت کرنے والوں کو خصوصی تحفہ سے بھی نوازا گیا۔ Blood Donation Camp in Kolkata

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.