ETV Bharat / state

کولکاتا: بی جے پی یوا مورچہ کی رہنما کوکین کے ساتھ گرفتار - کولکاتا پولیس

مغربی بنگال کے ضلع ہگلی کی بھارتیہ جنتا یوا مورچہ کی جنرل سکریٹری پامیلا گوسوامی کو کوکین کے ساتھ گرفتار کیا گیا ہے۔

BJP Yuva Morcha leader Pamela Goswami
کولکاتا: بی جے پی یوا مورچہ کی رہنما کوکین کے ساتھ گرفتار
author img

By

Published : Feb 20, 2021, 3:04 AM IST

پرمیلا گوسوامی کو پولیس نے کولکاتا کے نیو علی پور سے گرفتار کیا ہے، اس کے پاس سے 100 گرام کوکین برآمد ہوا ہے۔

پولیس نے پرمیلا کے ساتھ اس کے دوست پربیر کمار کو بھی گرفتار کیا ہے۔

کولکاتا پولیس نے بتایا کہ جمعہ کو بی جے پی یوا مورچہ کی رہنما کو اپنے بیگ میں کوکین رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق پرمیلا گوسوامی بی جے وائی ایم کی ہگلی یونٹ کی جنرل سکریٹری ہیں، اور وہ مغربی بنگال میں بی جے پی کے متعدد اعلی رہنماؤں اور اراکین پارلیمان کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.