یہ واقعہ ضلع جنوبی دناجپور کے نندن پور پنچایت علاقے کا ہے، الزام ہے کہ پنچایت کے رکن کی سربراہی میں یہ واقعہ انجام دیا گیا۔
جہاں مبینہ طور پر ایک خاتون کی پتائی کرتے ہوئے چند افراد گھسیٹ کے سڑک کنارے ایک روم میں لے گئے۔
اس واقعے کا ویڈیو وائرل ہونے کے ترنمول کانگریس کے اعلی عہدیداران نے نندن پور پنچایت سے اس معاملے کے تعلق سے جواب طلب کیا ہے۔