ETV Bharat / state

جے پی نڈا پانچ نومبر کو بنگال کا دورہ کریں گے - مغربی بنگال سیاسی سرگرمیاں

بی جے پی کے قومی صدر جے پی نڈا 5 نومبر کو شمالی بنگال کا دورہ کریں گے. ایک مہینے کے دوران ان کا یہ دوسرا دورہ ہے.

جے پی نڈا پانچ نومبر کو بنگال کا دورہ کریں گے

author img

By

Published : Oct 28, 2020, 10:39 PM IST

تہوار ختم ہوتے ہی مغربی بنگال سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہے.

بھارتی جنتا پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا ایک بار پھر شمالی بنگال کے دورے پر آنے والے ہیں.

جے پی نڈا پانچ نومبر کو مغربی بنگال کے دورے آئیں گے.

مغربی بنگال بی جے پی کے ریاستی صدر دلیپ گھوش نے نامہ نگاروں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا اگلے نومبر کے پہلے یفتے میں بنگال کا دورہ کریں گے .

انہوں نے کہا کہ جے پی نڈا پانچ نومبر کو بنگال آئیں گے اور شمالی بنگال کے پارٹی کو خطاب کریں گت.

دلیپ گھوش نے کہا کہ دو روزہ دورے کے دوران جے پی نڈا رکن اسمبلی, رکن پارلیمان کے علاوہ اعلی رہنماوں سے ملاقات کریں گت.

انہوں نے کہا کہ جے پی نڈا اپنے دورے کےدوران اگلے اسمبلی انتخابات کے سلسلے میں تبادلہ خیال کریں گے.

واضح رہے کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا رواں ماہ شمالی بنگال کا دورہ کیا تھا.

انہوں نے دورے کے دوران پارٹی رہنماوں سے ملاقات کے دوران کہا تھا کہ مرکزی حکومت بنگال میں شہریت ترمیمی ایکٹ جلد نافذ کرنے کا اعلان کرنے والی ہے.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.