ETV Bharat / state

'بی جے پی بورڈ بنانے کی حالت میں نہیں ہے'

مغر بی بنگال کے وزیر اور کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے میئر فرہاد حکیم نے بنگاؤں میونسپلٹی کی چیئرپرسن کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کو قانونی قراردیا ہے ۔

'بی جے پی بورڈ بنانے کی حالت میں نہیں ہے'
author img

By

Published : Jul 17, 2019, 6:33 PM IST

فرہاد حکیم نے کہا کہ بنگاؤں میونسپلٹی پر تنمول کانگریس کا قبضہ ہے اور مستقبل میں بھی رہے گا۔ بی جے پی طاقت کے دم پر اقتدار حاصل کرنے کی سازش رچ رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ جمہوری ملک میں عدم اعتماد کی تحریک لانے کا سب کو حق حاصل ہے ۔ مگر اسے غلط انداز میں لانا جرم ہے۔ بی جے پی بورڈ بنانے کی حالت میں نہیں ہے۔

کولکاتا میونپسل کارپوریشن کے میئر کاکہنا ہے کہ بی جے پی کے کونسلر ز کاالزام ہے کہ انہیں عدم اعتماد کی تحریک میں شرکت کرنے سے روکنے کی کوشش کی گئی۔ قائدہ قانون کے مطابق سب کچھ ہوتا ہے۔

'بی جے پی بورڈ بنانے کی حالت میں نہیں ہے'

انہوں نے کہاکہ اسپیکر گیارہ بجے اسمبلی بلاتے ہیں اگر کوئی رکن اسمبلی تین بجے اجلاس میں شرکت کرکے حاضری کرانے کی بات کرے گا تووہ کیا جائز ہے ۔بنگاؤں میونسپلٹی میں بھی ایسا ہی ہو ا ہے ۔

فرہاد حکیم نے کہاکہ بی جے پی کے کونسلرز کو میونسپلٹی میں داخل ہونے سے روکنے کی کوشش نہیں کی گئی ۔ پولیس وہاں موجود تھی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.