ETV Bharat / state

BJP MP Soumitra Khan Slams Bengal Govt سمترا خان کی مغربی بنگال پولیس پر تنقید - ی جے پی کے درمیان برتری کی جنگ

بانکوڑہ ضلع کے ویشنوپورسے بی جے پی کے رکن پارلیمان سمترا خان نے مغربی بنگال پولیس پربی جے پی کے نبنو ابھیان کو ناکام بنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ پولیس اب پارٹی ورکرز کے طور پر کام کر رہی ہے۔BJP MP Soumitra Khan Slams Bengal Govt

سمترا خان کی مغربی بنگال پولیس پر تنقید
سمترا خان کی مغربی بنگال پولیس پر تنقید
author img

By

Published : Sep 13, 2022, 1:55 PM IST

مغربی بنگال میں حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے درمیان برتری کی جنگ میں شدت آگئی ہے۔دونوں پارٹیوں کے رہنماؤں کے درمیان لفظی جنگ میں بھی تیزی آئی ہے۔BJP MP Soumitra Khan Slams Bengal Govt

بانکوڑہ ضلع کے وشنوپور سے بی جے پی کے رکن پارلیمان سمترا خان نے مغربی بنگال پولیس اور کولکاتا پولیس پر حکمراں جماعت ترنمول کانگریس کے اشارے پر کام کرنے کا الزام لگایا ہے۔

رکن پارلیمان سمترا خان نے کہا کہ مغربی بنگال کی پولیس نہیں بلکہ ترنمول کانگر کے ورکرز کے طور پر کام کر رہی ہے۔ریاست کے تمام اضلاع میں یکساں حال ہے۔

بی جے پی کے نبنو ابھیان Nabbana Abhiyan of BJP کو ناکام بنانے کا الزام عائد کرتے ہوئے رکن پارلیمان نے کہا کہ پولیس اب پارٹی ورکرز کے طور پر کام کر رہی ہے۔ریاست کے دور دراز کے اضلاع سے بی جے پی کے ابھیان میں شرکت کرنے کے ارادے والے کارکنان اور رہنماؤں کو درمیان میں ہی روک دیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں:Elderly Died in Neighbor Disputes آپسی تنازع میں بزرگ شخص ہلاک

انہوں نے کہا کہ بی جے پی کے رہنماؤں کو ٹرینوں اور بسوں سے اتار کر گھروں کے لئے واپس بھیجا کیا ہے۔یکطرفہ کارروائی نہیں ہے تو پھرکیا ہے۔پولیس نے تمام حدود پار کر دی ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ ترنمول کانگریس آج اقتدار میں ہے تو آفت مچا رکھی ہے۔کل اقتدار سے بے دخل ہونے کے بعد ان کا حال ہوگا اس کے بارے میں کسی کو کچھ معلوم نہیں ہے۔حکومت آج ان کے پاس ہے کل کسی اور کے ہاتھوں میں بھی ہو سکتی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.