ETV Bharat / state

لاکٹ چٹرجی کا نیا نعرہ 'ممتا سرکار اور نہیں درکار' - Gondhal Para Jute Mill news

بی جے پی سے رکن پارلیمان لاکٹ چٹرجی درگا پوجا کی افتتاحی تقریب میں بھی ریاستی حکومت پر سخت تنقید کرتی ہوئی نظر آئیں۔

بی جے پی سے رکن پارلیمان لاکٹ چٹرجی
بی جے پی سے رکن پارلیمان لاکٹ چٹرجی
author img

By

Published : Oct 21, 2020, 10:23 PM IST

مغربی بنگال میں تہواروں کے دوران بھی سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کے خلاف بیان بازی سے باز نہیں آ رہیں ہیں۔

ہگلی ضلع میں ایک تقریب کے دوران جلسے کو خطاب کرتے بی جے پی کی رکن پارلیمان لاکٹ چٹرجی نے ممتا بنرجی کی قیادت والی رہاستی حکومت پر سخت تنقید کی۔

انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت کی مدد سے تیلنی پاڑہ کے گوندھل پاڑہ جوٹ مل میں دوبارہ کام شروع ہونے والا ہے۔

آئندہ یکم نومبر 2020 سے گوندھل پاڑہ جوٹ مل میں دوبارہ کام شروع ہو جائے گا، یہ سب بڑی خبر ہے۔

مزید پڑھیں:وزیراعظم کی خاموشی پر ادھیر رنجن چودھری کا سوال

ان کا کہنا تھا کے اس سے ممتابنرجی کی قیادت والی ریاستی حکومت کو اس سے کیا لینا دینا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت بنگال کے ایک ایک جوٹ کھلوانے کی کوشش کر رہی ہے لیکن ریاستی حکومت کی عدم توجہی کے سبب سب ختم ہو جارہا ہے۔

لاکٹ چٹرجی نے کہا کہ درگا پوجا کے بعد بی تمام بند جوٹ ملز کو کھلوانے کی کوشش کی جا ئے گی کیونکہ وزیراعظم نریندر مودی پہلے ہی کہہ چکے ہیں بنگال کے جوٹ انڈسٹری کو دوبارہ زندہ کرنے کے لئے جوٹ کے بنے ہوئے سامان کے استعمال کرنا ہوگا۔

بی جے پی کی رکن پارلیمان نے کہا کہ ممتا بنرجی کی حکومت کا وقت ختم ہوچکا ہے۔ ترنمول کانگریس میں افراتفری مچی ہے۔

واضح رہے کہ رکن پارلیمان لاکٹ چٹرجی پہلے ہی گوندھل پاڑہ جوٹ مل میں یکم نومبر سے کام شروع ہونے کا اعلان کر چکی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.