ETV Bharat / state

'مڈڈے میل کے نام پر بچوں کو نمک اور بھات' - بچوں

ریاستی بھاررتی جنتاپارٹی کے صدر اوررکن پارلیمان دلیپ گھوش نے مڈڈے میل بدعنوانی کیس پر حکمراں جماعت پر لفظی حملہ کرتے ہوئےکہاکہ اسکول کے بچوں کو نم بھات دیا جا رہا ہے۔ اس سے زیادہ افسوسناک بات اور کیا ہو سکتی ہے۔

'مڈڈے میل کے نام پر بچوں کو نمک اور بھات'
author img

By

Published : Aug 20, 2019, 9:22 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 5:02 PM IST

مغربی بنگال بی جے پی کے صدر دلیپ گھوش نےکہاکہ ریاستی حکومت کی ناقص پالیسی سے لوگوں نے ترنمول کانگریس کے رہنماؤں سے دوری بنانے لگے ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ریاست کے تمام منصوبوں میں بدعنوانی کا سلسلہ جاری ہے۔ ترنمول کانگریس کے رہنماؤں کہیں سے اور کسی بھی قیمت پر روپے بٹورنے کے چکر میں ہیں۔

دلیپ گھوش کے مطابق ریاست میں مڈڈے میل کے نام پر لوٹ کھسٹ جاری ہے۔ مڈے میل پر بڑے پیمانے پیمانے پر بدعنوانی کا انکشاف ہو اہے۔ہر پرایمئیری اسکو میں مڈ ڈے میل کے نام پر مصوم بچوں کو دھوکہ دیاجارہاہے۔

مسٹر گھوش کے مطابق ترنمول کانگریس اپنے پارٹی اجلاس میں کارکنان کو انڈیا اور چاول کھلاتی ہے مگر پرایمئیری اسکول کے بچوں کو نمک اور بھات کھانے پر مجبور کر رہی ہے۔

بی جے پی کے صدر ممتابنرجی کہتی ہیں کہ میری ریاست میں کسی کے ساتھ نا انصافی نہیں ہوتی ہے لیکن بچوں کو مڈڈے میل کے نام پر دھوکہ دہی جائزہے۔یہ تو سب سے بڑی ناانصانی ہے۔

انہوں نے کہاکہ بنگال کے عوام کو 2021 اسمبلی انتخابات کا بے صبر سے انتظار ہے۔ عوام عام انتخابات کی طرح اسمبلی انتظامات میں بھی حکمراں جماعت کو سبق سیکھنے کے لیے بے چین ہے۔

2021 اسمبلی انتخابات پر بات چیت کرتے ہوئے ریاستی بی جے پی کے صدر نے کہاکہ 2021 کی حکمت عملی تیار کرلی گئی ہے۔ ابھی سے ہی اس پر کام شروع کردیا گیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ آنے والے دنوں میں ہی پتہ چل جائے گا کہ اسمبلی انتخابات میں حکمراں جماعت کی کیا پوزیشن ہو گی۔ حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اس وقت بحران میں مبتلا ہے اور پارٹی کے بڑے رہنماؤں پر بدعنوانی کا الزام ہے۔

دلیپ گھوش کے مطابق میرے خیال سےمقررہ وقت سے چھ ماہ قبل ہی ریاست میں اسمبلی انتخابات کا اعلان کیا جا سکتا ہے۔حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور دیگر اپوزیشن پارٹیاں بھی اس کی تیاری میں مصروف ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 5:02 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.