ETV Bharat / state

بی جے پی رکن اسمبلی بسواجیت داس ترنمول کانگریس میں شامل - ممتا بنرجی سے قریبی تعلق

ریاست مغربی بنگال میں بشنو پور سے ممبر اسمبلی تنموئے گھوش کے بعد آج بی جے پی کے ایک اور ممبر اسمبلی بسواجیت داس ترنمول کانگریس میں شامل ہوگئے ہیں۔ وہ ترنمول کانگریس چھوڑ کر بی جے پی میں شامل ہوئے تھے۔

بی جے پی ممبراسمبلی بسواجیت داس ترنمول کانگریس میں شامل

author img

By

Published : Aug 31, 2021, 10:38 PM IST

ترنمول کانگریس کے سیکریٹری جنرل پارتھو چٹرجی کی موجودگی میں ترنمول کانگریس کی رکنیت حاصل کیا تھا۔بسواجیت نے کہا کہ بی جے پی کی پالیسی تباہ کن ہے اس کی پالیسیاں بنگال کے خلاف ہیں۔بسواجیت کے ساتھ ترنمول کانگریس میں کئی بی جے پی کارکن شامل ہوئے ہیں۔

بسواجیت کا ایک زمانے میں وزیراعلیٰ ممتا بنرجی سے قریبی تعلق رہے ہیں۔ وزیراعلیٰ کبھی انہیں نئے سال کا کارڈ بھ ارسال کرتی۔ انہوں نے ایک بار پھر اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے پاؤں چھوکر آشیرواد لیا تھا۔

بسواجیت نے معذرت خواہانہ لہجے میں کہا کہ 'میں ایک غلط فہمی کی وجہ سے پارٹی چھوڑی تھی۔عوام کے ساتھ جوڑا رہا ہوں، عوام کا مجھ پر اعتماد تھا۔ اس لیے میں جیت گیا۔ دو بارہ بیٹا اپنے گھر میں واپس آ یا ہے'۔

اگرچہ وہ طویل عرصے سے بی جے پی میں ہیں، لیکن کئی بار انہوں نے پارٹی کے تئیں ناراضگی ظاہر کی تھی۔شانتانو ٹھاکر سے ان کے شدید اختلافات ہوگئے تھے۔اسمبلی انتخابات کے بعد سے ہی وہ بی جے پی سے دوری اختیار کرلی تھی۔

انہوں نے کہا کہ 'بی جے ہی میں کام کرنے کا ماحول نہیں ہے۔وہ ہر روز آپس میں جھگڑا کر رہے ہیں۔ اس لیے میں نے چھوڑ دیا ہے۔ آپ ان لوگوں کے ساتھ نہیں رہ سکتے جو زبان نہیں سمجھتے۔'

بسواجیت نے کہا کہ ترنمول کانگریس کو شمالی 24 پرگنہ کی کھوئی ہوئی زمین واپس مل جائے گی۔ ان کے مطابق شمالی 24 پرگنہ ضلع میں بی جے پی ٹوٹ جائے گی۔

مزید پڑھیں:

بسوا جیت ترنمول کانگریس کے تاسیس سے ہی وہ ایک فعال رکن رہے ہیں۔ بسوجیت نے ترنمول کے ٹکٹ پر 2011 اور 2016 کے اسمبلی انتخابات جیتے۔ پچھلے سال کے ووٹ سے پہلے انہوں نے پارٹی بدل لیا تھا۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.