ETV Bharat / state

ممتا حکومت پر مقدمات قائم کرنے کا الزام - ممتا حکومت

بی جے پی کے سینیئر رہنما مکل رائے نے کہا ہے کہ 'ممتا حکومت ان کے خلاف جان بوجھ کر مقدمات قائم کررہی ہیں۔ یہ سب گھبراہٹ کا نتیجہ ہے۔'

ممتا حکومت پرجان بوجھ کر مقدمات قائم کر نے کاالزام
author img

By

Published : Aug 21, 2019, 11:20 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 8:07 PM IST

مغربی بنگال بی جے پی کے سینیئر رہنما مکل رائے نے بابن گھوش کی گرفتاری کے بعد ممتابنرجی کی حکومت پر ان کے خلاف جھوٹے الزام میں پھنسانے کا الزام لگایا۔ ممتابنرجی انتقامی کارروائی کررہی ہیں۔'

ممتا حکومت پرجان بوجھ کر مقدمات قائم کر نے کاالزام
ممتا حکومت پرجان بوجھ کر مقدمات قائم کر نے کاالزام

خیال رہے کہ کل رات کولکاتا پولیس نے بی جے پی مزدور یونین رہنما پون گھوش جو مکل رائے کے قریبی ہیں کو رشوت لینے کے معاملے میں گرفتار کیا ہے۔ اس معاملے میں درج ایف آئی آر میں مکل رائے کا نام بھی شامل ہے۔ بے ہالا کے رہنے والے سانتو گنگولی نے سروسونا پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے۔

بزنس مین سانتو گنگولی کے مطابق بون گھوش نے اس وعدے پر چالیس لاکھ روپے رشوت لیے تھے کہ ریلوے وزیر کے ذریعہ انہیں مستقل ریلوے اسٹنڈنگ کمیٹی کا ممبر بنادیا جائے گا۔

بون گھوش نے انہیں دہلی لے جاکر پارلیمنٹ بھی لے گئے تھے۔وزیر ریلوے کے دستخط کردہ کچھ کاغذات بھی حولے کیے تھے۔مگر شک ہونے کے بعد وہ کاغذ لے کر ایسٹرن ریلوے ہیڈکوارٹرفیر لیس لین لے گئے تو وہاں معلوم ہوا کہ یہ سب جعلی کاغذات ہیں۔

بزنس مین نے کہا کہ جب یہ یقین ہوگیا کہ ان کے ساتھ دھوکہ دیا گیا ہے تو پولس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی ہے۔پولس نے جانچ کرنے کے بعد بون گھوش کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا ہے۔

پولس نے گھوش کے خلاف آئی پی سی کی دفعہ 420، 120اور 122کے تحت کیس درج کیا ہے۔بی جے پی نے الزامات کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ جھوٹے کیس ہیں۔

مکل رائے نے کلکتہ ہائی کورٹ میں ضمانت کی عرضی دائر کی ہے۔اس معاملے میں کل سماعت ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ میرے خلاف 20کیس اب تک درج کیے جاچکے ہیں۔ممتا بنرجی خوف کی شکار ہیں اس لیے مجھے پریشان کرنے کیلئے جھوٹے مقدمات قائم کیے جارہے ہیں۔

Intro:Body:

West Bengal Chief Minister Mamata Banerjee, dropped in a roadside tea stall and made tea for everyone while having conversations with the residents, to create a connect and hear out their grievances. CM Banerjee arrived at Digha on Monday evening and talked to the people. Trinamool Congress chief Mamata Banerjee recently exhorted party leaders to increase contact with the masses and reach out to those who are yet to be reached. The TMC chief is holding weekly meetings with different district leaders of the party ahead of next year’s Assembly elections.

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 8:07 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.