ETV Bharat / state

BJP Nabanna March پولیس نے بی جے پی کی نبنو مارچ کو روک دیا - مغربی بنگال حکومت

بی جے پی کی نبنو ابھیان (مہم) کے دوران پارٹی حامیوں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان زبردست جھڑپ ہوئی جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ نبنو ابھیان کے دوران پولیس نے حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔BJP Abhiyan To Secretariat Nabbana

پولیس نے بی جے پی کے نبنو گھراو کو ناکام دیا

author img

By

Published : Sep 13, 2022, 3:24 PM IST

Updated : Sep 13, 2022, 4:11 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں مغربی بنگال حکومت کے خلاف بی جے پی کی سیکرٹریٹ بلڈنگ نبنو گھیراو مہم کے دوران بی جے پی کے حامیوں اور پولیس اہلکاروں کے درمیان جم کرجھڑپ ہوئی۔ اس سے پورے معاملے میں افراتفری مچ گئی ۔BJP Fail To Overcome Kolkata Police Barricade To Reach Nabbana

مغربی بنگال کی پولیس اور کولکاتا پولیس نے بی جے پی کی نبنو گھراو مہم کو ناکام بنانے کے لئے کولکاتا آنے والی تمام سڑکوں پر بند کردی تھی۔پولیس نے اس کے لئے تمام تر سیکیورٹی انتظامات کی بدولت بی جے پی کی مہم کو ناکام بنانے کی کوشش کی ۔

پولیس نے بی جے پی کے نبنو گھراو کو ناکام دیا

بی جے پی کے رکن اسمبلی اور حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری نے سترگاچھی سے دارالحکومت کولکاتا میں داخل ہونے کی کوشش کی ۔پولیس نے شبھندو ادھیکاری کی اور ان کے حامیوں کی مہم کو ناکام بنا دی۔پولییس نے حزب اختلاف کے رہنما شبھندو ادھیکاری کو حراست میں لے کرلال بازار پولیس ہیڈ کوارٹر لے گئی۔

دوسری طرف بی جے پی کے حامیوں نے پولیس بریکیڈ توڑنے کی ہر ممکن کوشش کی۔لیکن وہ مضبوط بریکیڈ کو توڑنے میں ناکام رہے ۔ پولیس نے حالات پرقابو پانے کے لئے کولکاتا کے تمام مین داخلہ پوائنٹ پر بریکیڈ لگا رکھی تھی۔پولیس نے حالات پر قابو بنانے کے لئے واٹر کینن کا بھی استعمال کیا۔

یہ بھی پڑھیں:CM Mamata Banerjee مغربی بنگال بین الاقوامی ثقافتی سیاحتی مرکز میں تبدیل ہوگا

پولیس نے واٹر کینن اور آنسوگیس کی بدولت بی جے پی کے حامیوں کو بریکیڈ سے دور رکھنے کی کوشش کی ۔اس میں پولیس کو بڑی کامیابی بھی ملی ۔دوسری طرف بی جے پی کے رہنماوں نے پولیس پر ترنمول کانگریس کی قیادت والی مغربی بنگال کی حکومت کے اشارے پر کام کرنے کا الزام لگایا۔انہوں نے پولیس پر بی جے پی کے حامیوں پر لاٹھی چارج کرنے کا بھی الزام لگایا۔

پولیس نے کہاکہ بی جے پی کے رہنماوں اور حامیوں نے ڈیوٹی پر تیعنات پولیس اہلکاروں پر پتھروں ، اینٹوں اور بوتلوں سے حملہ کیا۔اس کے ساتھ ساتھ پولیس بوتھوں میں توڑ پھوڑ کرنے کی کوشش کی ۔اس درمیان درجنوں لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے۔

Last Updated : Sep 13, 2022, 4:11 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.