ETV Bharat / state

بی جے پی امیدوار پرینکا ٹبریوال نے پرچہ نامزدگی داخل کیا - اپوزیشن کے رہنما شبھیندو ادھیکاری

بھوانی پور اسمبلی حلقہ سے ضمنی انتخابات کے لئے بی جے پی کی امیدوار کے طور پر پرینکا ٹبریوال نے آج پارٹی کے سنئیر رہنما کے ساتھ پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔

بی جے پی امیدوار پرینکا ٹبریوال نے پرچہ نامزدگی داخل کیا

author img

By

Published : Sep 13, 2021, 8:40 PM IST

مغربی بنگال کے بھوانی پور اسمبلی حلقہ میں آئندہ ہونے والے ضمنی انتخابات میں ممتا بنرجی کے خلاف بی جے پی کی امیدوار پرینکا ٹبریوال نے آج پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔ پیشہ سے وکیل پرینکا ٹبریوال ممتا بنرجی کے خلاف بھوانی پور اسمبلی حلقہ سے مقابلہ کے لئے پرعزم ہیں۔

اس موقع پر اپوزیشن کے رہنما شبھیندو ادھیکاری نے کہا کہ بھوانی پور ضمنی انتخاب کی لڑائی اس ریاست میں جمہوریت کی بقا کی لڑائی ہے۔ الیکشن کے بعد ہونے والے تشدد کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال میں جو حالات پیدا ہوگئے ہیں اس کے خاتمہ کے لئے لوگوں کو بی جے پی کو ووٹ دینا ہوگا۔

ویڈیو

شبھیندو ادھیکاری نے بھوانی پور ضمنی انتخابات کے حوالے سے کہا کہ 'وزیر اعظم نریندر مودی کی وجہ سے آپ کو ویکسین ملا ہے لہٰذا ماسک پہن کر نکلے اور بی جے پی کو ووٹ دیں'۔

مزید پڑھیں:

وہیں آج سی پی آئی ایم کے امیدوار شری جیب بسواس نے بھی پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔انہوں نے اس موقع پر کہا کہ اس حکومت کے خلاف ہماری لڑائی 365 دن چلتی رہے گی۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.