ETV Bharat / state

'بی جے پی ممتا حکومت کو گرانے کی سازش کررہی ہے' - بی جے پی

مغر بی بنگال کے وزیر صدیق اللہ چودھری نے بی جے پی اور آر ایس ایس پرممتا بنر جی کی حکومت کے خلاف سازش اور ریاست معملا ت میں مداخلت کرنے کا الزام لگایاہے

'بی جے پی ممتا حکومت کو گرانے کی سازش کررہی ہے'
author img

By

Published : Jul 11, 2019, 5:57 PM IST

مغربی بنگال کی ممتا حکومت میں مملکتی وزیر (آزادانہ چارج)صدیق اللہ چودھری نے جمعرات کو الزام لگایا ہے کہ آرایس ایس اور بی جے پی مل کر مغربی بنگال میں ترنمول کانگریس کو گرانے کی سازش کر رہے ہیں۔

مسٹر چودھری نےمودی حکومت پر ملک میں مذہب کے نام پر لوگوں کے ذہن میں منافرت کا زہر گھولنے کا الزام لگاتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلی ممتا بنرجی ڈٹ کر فرقہ پرست طاقتوں کا مقابلہ کرر ہی ہیں ۔

انہوں نے کہاکہ مغر بی بنگال کی وزیراعلیٰ کی کوشش کی وجہ سے بی جے پی
اور آر ایس ایس و بی جے پی کی ماحول خراب کرنے کی کوشش کو کامیاب نہیں ہونے دے رہی ہیں۔

انہوں نے دعوی کیا کہ آنے والے اسمبلی انتخابات میں مغربی بنگال میں تیسری بار ممتا بنرجی کو ریاست کا وزیر اعلی بنائیں گے۔

Intro:Body:

news

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.