ETV Bharat / state

Santosh Trophy 2022: بنگال کا سنتوش ٹرافی جیتنے کا خواب چکنا چور - بنگال کا سنتوش ٹرافی جیتنے کا خواب ادھورا رہ گیا

کیرالہ نے مغربی بنگال کو سنتوش ٹرافی کے فائنل میں ٹائی بریکر میں 4-5(1-1) گول سے شکست دے کر ساتویں مرتبہ خطاب جیت لیا. خطابی معرکے میں شکست کے ساتھ بنگال کے خطاب جیتنے کا خواب چکنا چور ہو گیا. Bengal's dream of winning the Santosh Trophy is unfulfilled

Santosh Trophy 2022: بنگال کا سنتوش ٹرافی جیتنے کا خواب چکنا چور

author img

By

Published : May 3, 2022, 2:19 PM IST

مغربی بنگال: سنتوش ٹرافی Santosh Trophy 2022 کے خطابی معرکے میں مغربی بنگال اور کیرالہ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوئیں. دونوں ٹیموں کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا. دونوں ٹیموں کی جانب سے ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے کے ارادے سے پے در پے حملے کئے گئے. پہلے ہاف میں تمام تر کوششوں کے باوجود کوئی گول نہیں ہو سکا اور میچ کا اسکور 0-0 رہا. دوسرے ہاف میں بھی بنگال اور کیرالہ کی ٹیموں کے درمیان دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلہ دیکھنے کو ملا. اس نصف میں بھی دونوں جانب سے کوئی گول نہیں ہو سکا. Bengal's dream of winning the Santosh Trophy is unfulfilled

بنگال کا سنتوش ٹرافی جیتنے کا خواب چکنا چور

خطابی معرکے لو نتیجہ خیز بنانے کے لئے ریفری نے دونوں ٹیموں کو ایکسٹرا ٹائم دیا. 96 ویں منٹ پر دلیپ آوروں نے گول کرکے بنگال کو ایک صفر کی سبقت دلانے میں اہم کردار ادا کیا. ایکسٹرا ٹائم کے دوسرے ہاف میں 116 ویں منٹ پر بیبن نے گول کرکے نہ صرف کیرالہ کو ایک ایک کی برابری پر لاکھڑا کر دیا بلکہ خطابے معرکے میں لے جانے میں بھی اہم رول ادا کیا.

یہ بھی پڑھیں:

خطابی معرکے کے ٹائی بریکر میں کیرالہ نے پانچ میں سے پانچ پنالٹی شوٹ کو گول میں تبدیل کیا جبکہ بنگال کی ٹیم پانچ میں سے چار شوٹ کو گول میں تبدیل کرسکی. اس طرح کیرالہ نے مغربی بنگال کو سنتوش ٹرافی کے فائنل میں ٹائی بریکر میں 4-5(1-1) گول سے شکست دے کر ساتویں مرتبہ خطاب جیت لیا. خطابی معرکے میں شکست کے ساتھ بنگال کے خطاب جیتنے کا خواب چکنا چور ہو گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.