ETV Bharat / state

وزیر اعظم کیئرس فنڈ سے مغربی بنگال میں دو کووڈ اسپتال تعمیر کیے جائیں گے - drdo latest news

وزیراعظم کیئرس فنڈ ٹرسٹ نے مغربی بنگال کے مرشد آباد اور کلیانی میں 250 بستروں پر مشتمل دو عارضی کووڈ ہسپتال قائم کرنے کے لئے 41.62 کروڑ روپے مختص کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

علامتی تصویر
علامتی تصویر
author img

By

Published : Jun 16, 2021, 8:55 PM IST

ان ہسپتالوں کو ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن (ڈی آر ڈی او) تیار کرے گی۔ اس کے لئے ریاستی حکومت اور مرکزی حکومت کی وزارت صحت کی طرف سے کچھ بنیادی ڈھانچوں کی مدد بھی فراہم کی جائے گی۔

اس سے مغربی بنگال میں کووڈ صورتحال کو مؤثر طریقے سے سنبھالنے کے لئے صحت کے بنیادی انفراسٹرکچر میں اضافہ ہوگا۔

ایمرجنسی کی صورت حال میں وزیر اعظم کی شہری امداد اور راحت (پی ایم کیئرز) فنڈ ٹرسٹ نے بھی ہیلتھ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کی کوششوں کے تحت بہار،دہلی،جموں اور سری نگر میں کووڈ ہسپتالوں کے قیام میں مدد فراہم کی ہے۔

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.