ETV Bharat / state

'مغربی بنگال میں صدر راج نافذ کیا جائے'

بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما اور مرکزی وزیر بابل سپریو نے کہا ہے کہ 'مغربی بنگال میں صدر راج نافذ کرنے کے کئی وجوہات ہیں، لیکن ان کی پارٹی انتخابی راستہ اختیار کرے گی'۔

author img

By

Published : Jul 7, 2019, 7:25 PM IST

مغربی بنگال میں صدارتی راج نافذ کیا جائے

آسنسول حلقے سے لوک سبھا کے رکن مسٹر سپریو نے کہا کہ حالیہ دنوں میں بی جے پی اراکین کے ساتھ تشدد سے پتہ چلتا ہے کہ بنگال میں قانون و انصرام کی حالت خطرناک ہے۔

انہوں نے بتایا کہ اگر کسی ریاست میں صدر راج کا نفاذ ہوتا ہے تو ریاست میں برسر اقتدار پارٹی کو بڑی تعداد میں لوگوں کی ہمدردی حاصل ہوجاتی ہے۔ لیکن بنگال میں ایسا نہیں ہوگا کیونکہ ممتا بنرجی حکومت پر یہ نفاذ نہیں ہوگا۔

اگر بنگال میں کسی طرح صدر راج کا نفاذ ہوگیا تو ممتا بنرجی کو لوگوں کی کوئی حمایت نہیں ملے گی ۔
انہوں نے آسنسول میں پولیس اور بی جے پی اراکین کے درمیان جھڑپ کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی پولیس اور ترنمول کانگریس مل کر پوری ریاست میں بی جے پی کے کارکنوں پر حملے کررہے ہیں۔

Intro:Body:

falak

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.