ETV Bharat / state

Baguiati Double Murder Case دو طلبا کا قتل، پولس آفیسر معطل

دو طالباء کے قتل کے بعد باگوہاٹی پولیس اسٹیشن کے آئی سی کلول گھوش کو معطل کردیا گیا ہے۔ ریاستی پولیس کے اعلیٰ حکام نے معطلی کے احکامات جاری کیے ہیں۔ وہیں، ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے بھی باگو ہاٹی پولیس اسٹیشن کے آئی سی کے کردار پر ناراضگی کا اظہار کیا۔ Cops Suspended After Two Students Killed

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Sep 7, 2022, 8:08 PM IST

کولکاتا: دو طالباء کے قتل کے بعد باگوہاٹی پولیس اسٹیشن کے آئی سی کلول گھوش کو معطل کردیا گیا ہے۔ باگوہاٹی کے دو طالباء کے قتل کے معاملے میں پولیس افسر کو لاپرواہی کی سزا ملی ہے۔ وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کے باگو ہٹی واقعہ پر سخت موقف اختیار کرنے کے بعد ہی آئی سی کو معطل کر دیا گیا ہے۔ ریاستی پولیس کے اعلیٰ حکام نے معطلی کے احکامات جاری کئے ہیں۔Cops Suspended After Two Students Killed

باگوہاٹی میں قائم سیکنڈری اسکول کے طلباء اتانو ڈے اور ابھیشیک نسکر کا پہلے اغوا کیا گیا اور اس کے بعدقتل کردیا گیا۔اغوا کا معاملہ سامنے آنے کے بعد پولس نے کارروائی کرنے میں تیزی نہیں کی ہے۔دونوں طالب علموں کی لاشیں تقریباً دو ہفتوں سے بشیرہاٹ پولیس مردہ خانے میں پڑی تھیں، لیکن باگوئیٹی پولیس کو اس کا علم نہیں تھا۔ اس کے برعکس آئی سی سمیت تھانے کے پولیس اہلکاروں پر دونوں مقتول طلباء کے اہل خانہ کو عدم تعاون اور گمراہ کرنے کا الزام ہے۔

یہ واقعہ سامنے آتے ہی مختلف حلقوں کی جانب سے پولیس کے کردار پر تنقید شروع ہوگیا۔ وزیراعلیٰ پولیس کے کردار پر برہم ہوگئے۔ ڈی جی منوج مالویہ پر برہمی کا اظہار کرنے کے بعد وزیر اعلیٰ نے ایک انتظامی میٹنگ میں بدھان نگر پولس کمشنر سپرتیم سرکار پر بھی برہمی کا اظہار کیا۔ ریاستی وزیر فرہاد حکیم نے بھی باگو ہاٹی پولیس اسٹیشن کے آئی سی کے کردار پر ناراضگی کا اظہار کیا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ آئی سی کو معطل کر دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Baguiati Double Murder Case دو طلبہ کی موت پر سیاست تیز

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.