ETV Bharat / state

Protest Against the Central Government: رکن اسمبلی عبدالرحیم بخش کی قیادت مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج - عبدالرحیم بخش کا احتجاج

رکن اسمبلی عبدالرحیم بخش نے کہا کہ اس ریلی میں شرکت کرنے والے زیادہ تر لوگ سو روزہ روزگار منصوبوں کے تحت ملازمت کرتے ہیں، ان کے لیے یہ روزی روٹی کا معاملہ ہے، لیکن ان مزدوروں کو گزشتہ کئی مہینوں سے تنخواہ نہیں ملی ہے۔ Trinamool Congress MLA Abdul Rahim Bakhsh Targets Central Government

احتجاج
احتجاج
author img

By

Published : Jun 8, 2022, 1:04 PM IST

ریاست مغربی بنگال کے مالدہ ضلع کے مالتی پور سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی عبدالرحیم بخش نے سو روز گار منصوبہ کے تحت کام کرنے والے مزدوروں کو جب تک تنخواہ نہیں ملتی اس وقت تک مرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی مظاہرہ جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے، رکن اسمبلی عبدالرحیم بخش نے کہا کہ اس ریلی میں شرکت کرنے والے زیادہ تر لوگ سو روزہ روزگار منصوبوں کے تحت ملازمت کرتے ہیں. ان کے لیے یہ روزی روٹی کا معاملہ ہے، لیکن ان مزدوروں کو گزشتہ کئی مہینوں سے تنخواہ نہیں ملی ہے۔ Trinamool Congress MLA Abdul Rahim Bakhsh Targets Central Government

احتجاج
انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال میں حکومت بنانے کا خواب دیکھنے والے بی جے پی کے رہنماؤں کو مزدوروں کی خبر لینے کی فرصت ہی نہیں ملی. مزدور کس حال میں ہیں اور ان کا گھر کیسے چلتا ہے انہیں اس کی کوئی فکر نہیں ہے؟ ان کا کہنا ہے کہ مالدہ ضلع میں بی جے پی کے رکن پارلیمان اور رکن اسمبلی سو روزہ روزگار منصوبے کے تحت ملنے والی رقم کو مرکزی حکومت کی جانب سے روکے جانے کے سلسلے میں خاموش کیوں ہیں؟ ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی عبدالرحیم بخش نے عام لوگوں سے بی جے پی کے رکن پارلیمان اور رکن اسمبلی کے گھر کے باہر مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کرنے کی اپیل کی ہے. مزید پڑھیں:TMC Leaders Hold Protest: ٹی ایم سی رہنما کا مہنگائی کے خلاف احتجاج

ترنمول کانگریس کے رہنما کے مطابق بی جے پی کی قیادت والی مرکزی حکومت کی عوام مخالف پالیسیوں کی وجہ سے منریگا جیسی اسکیم مشکل میں پڑ گئی ہے. غریب لوگوں کو اس منصوبے کے تحت روزگار مل جاتا تھا لیکن اب انہیں محروم کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.