ETV Bharat / state

Halisahar Explosion in North 24 Parganas: حالی شہر دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر دو - مغربی بنگال میں دھماکہ

شمالی 24 پرگنہ کے نئی ہٹی تھانہ کے تحت حالی شہر میں واقع جگن ناتھ گھاٹ کے کنارے ہوئے دھماکے Halisahar Explosion میں ایک اور نوجوان کی موت ہو گئی۔ اس واقعہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد اب دو ہو گئی ہے جبکہ ایک اور نوجوان کی تلاش جاری ہے۔ Youth Succumbed to Death in Halisahar Explosion

Halisahar Explosion in North 24 Parganas: حالی شہر دھماکے میں مرنے والوں کی تعداد بڑھ کر دو

author img

By

Published : Jan 28, 2022, 8:15 PM IST

مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ کے نئی ہٹی تھانہ کے تحت حالی شہر میں واقع جگن ناتھ فیری گھاٹ کے کنارے زوردار دھماکے Halisahar Explosion in North 24 Parganas میں ایک اور نوجوان کی موت کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس واقعے میں اب تک دو نوجوانوں کی موت ہو چکی ہے۔

اس واقعے کی اطلاع موصول ہونے کے بعد نئی ہٹی تھانے کی پولیس نے تفتیش شروع کر دی ہے۔ اس واقعہ کی تحقیقات کے لئے فورنسک کی ٹیم کے بعد سی آئی کے اہلکار بھی جائے وقوع پر پہنچ چکے ہیں۔ Youth Succumbed to Death in Halisahar Explosion

اس معاملے پر پولیس نے کہا کہ دھماکے کے وقت موقع پر ہی سمت سنگھ نام کے نوجوان کی موت ہو گئی تھی لیکن اس کے ساتھ دیگر دو نوجوانوں کے لاپتہ ہونے کی اطلاع ملی تھی۔ لاپتہ نوجوانوں کی تلاش جاری ہے۔ Halisahar Explosion

پولیس کا کہنا ہے کہ دو لاپتہ نوجوانوں میں سے ایک کی لاش برآمد کی گئی ہے۔ مرنے والے نوجوان کی شناخت روہت چودھری کے طور پر ہوئی ہے۔ لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا گیا ہے۔ ابھی بھی ایک اور نوجوان لاپتہ ہے۔

پولیس کے مطابق گھاٹ کے کنارے سے گزرنے والی سڑک کے قریب بم چھپا کر رکھا گیا تھا۔ دھماکے ہی شدت اتنی تھی کہ جائے واردات پر ڈھائی فٹ گہرا گڑھا بن چکا ہے۔ Halisahar Explosion in North 24 Parganas

بیرکپور پولیس کمشنر منوج کمار ورما نے کہا کہ پورے معاملے کی باریکی سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ اس معاملے میں ملوث شرپسندوں کو کسی بھی قیمت پر بخشا نہیں جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ فورنسک ٹیم، ریاستی خفیہ ایجنسی سی آئی ڈی اور بم اسکواڈ کی ٹیم نے پورے علاقے میں بڑے پیمانے پر تلاشی مہم شروع کردیا ہے۔ گھاٹ کے آس پاس سے اب تک 16 سے 17 دیسی بم برآمد کئے جا چکے ہیں۔ Halisahar Explosion in North 24 Parganas

دوسری طرف نئی ہٹی سے ترنمول کانگریس کے رکن اسمبلی پارتھو بھومک نے کہا کہ بی جے پی کے حامیوں نے علاقے میں غنڈہ گردی اور دہشت پھیلانے کے مقصد سے سڑک کے کنارے بم چھپا کر رکھا ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: Tamil Nadu Fireworks Factory Explosion: تمل ناڈو میں پٹاخہ فیکٹری میں دھماکے سے چار مزدور ہلاک

وہیں بی جے پی کے رکن پارلیمان ارجن سنگھ نے کہا کہ ہر معاملے کو بی جے پی سے جوڑ کر دیکھا جا رہا ہے۔ پولیس اور سی آئی ڈی معاملے کی تفتیش کر رہی ہے۔ ان کا خیال ہے کہ اس معاملے کو سی بی آئی کے حوالے کر دینا چاہیے۔ Halisahar Explosion in North 24 Parganas

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.