ETV Bharat / state

Yuvashakti Edition مقتول انیس خان کے والد کے ہاتھوں یووا شکتی میگزین کا اجرا - ڈی وائی ایف آئی کے صدر دفتر دنیش مجمدار

سی پی آئی ایم کی یوتھ ونگ ڈی وائی ایف آئی کے زیراہتمام ایک جلسے میں عالیہ یونیورسٹی کے سابق طالب علم اور متعدد تحریکوں کے متحرک مقتول رہنما انیس خان کے والد سالیم خان کے ہاتھوں یووا شکتی میگزین کا اجرا ہوا۔ Yuvshakti Edition

مقتول انیس خان کے والد سالیم خان کے ہاتھوں ویوا شکتی میگزین کا اجراء

author img

By

Published : Sep 28, 2022, 2:49 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا میں واقع ڈی وائی ایف آئی کے صدر دفتر دنیش مجمدار بھون میں یووا شکتی میگزین کے رسم اجراء کی تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ اس تقریب میں مقتول انیس خان کے والد سالیم خان اور طالبہ تنظیم کے رہنما بدوت منڈل کی والدہ بھی موجود تھی۔ Anis Khan Father Launch Yuvshakti Edition In Kolkata

مقتول انیس خان کے والد سالیم خان کے ہاتھوں ویوا شکتی میگزین کا اجراء

اس موقع پر مقتول انیس خان کے والد سالیم خان نے کہا کہ وہ اپنے بیٹے کو انصاف دلانے کی جنگ لڑ رہے ہیں۔اس جنگ میں ڈی وائی ایف آئی کی مدد ملی۔ ڈی وائی ایف آئی آج انصاف دلانے کی جنگ میں پش پش ہے۔

سالیم خان نے کہا کہ ایک بوڑھا باپ کے سامنے اس کے بیٹے کا قتل کر دیا گیا ۔آپ سوچ سکتے ہیں اس بوڑھے والد کے دل پر کیا گزرتا ہو گا۔ کس طرح سے زندگی گزارتا ہوگا۔یہ کوئی سمجھ نہیں جا سکتا ہے۔ بیٹے کی یاد لے کر زندگی گزار رہا ہوں۔

ان کا کہنا ہے کہ مقتول بیٹے کو انصاف دلانے کی جنگ کسی اور سے نہیں بلکہ مغربی بنگال کی موجودہ حکومت سے ہے جس نے ایک قتل کے معاملے کو خودکشی میں بدلنے کے لئے اپنی پوری طاقت جھونک دی۔کلکتہ ہائی کورٹ یعنی قانون پر پورا بھروسہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Asaduddin Owaisi on PFI Ban پی ایف آئی پر پابندی تو اجمیر بم دھماکہ مجرمین کی تنظیموں پر کیوں نہیں؟ اسدالدین اویسی

دوسری طرف ڈی وائی ایف آئی کے مقتول رہنما بدوت منڈل کی والدہ موسمی منڈل نے کہا کہ انہیں انصاف کے سوائے کچھ بھی نہیں چاہئے۔وہ اپنے بیٹے کے قاتلوں کو سلاخوں کے پیچھے دیکھنا چاہتی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ وہ انصاف چاہتی ہیں تاکہ پھر کسی ماں کی گود نا اجڑے۔کسی غریب کے گھر کا چراغ گل نا ہو سکے۔انصاف کے لئے انتظار کریں گی۔ وہ انصاف کے لئے کسی سامنے سر نہیں جھکائیں گی۔ANISH KHAN FATHER RELEASES PUJA EDITION OF YUVASHAKTI

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.