ETV Bharat / state

مغربی بنگال میں امت شاہ اور ممتا بنرجی کی ریلیاں - rally

جنوبی 24 پرگنہ میں وزیراعلیٰ ممتا بنرجی اور وزیر داخلہ امت شاہ ایک ہی دن مختلف مقامات پر عوامی جلسوں کو خطاب کریں گے۔

Slug  amit shah and cm mamata banerjee rallys in districrallys in distric
ضلع جنوبی 24 پرگنہ میں وزیراعلیٰ ممتا بنرجی اور امت شاہ کی ریلیاں
author img

By

Published : Feb 18, 2021, 11:28 AM IST

مغربی بنگال میں منعقد ہونے والے اسمبلی انتخابات 2021 کی تاریخ جوں جوں قریب آ رہی ہے توں توں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے.

اسمبلی انتخابات سے قبل حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور بی جے پی کے درمیان راست مقابلہ ہونے کی قیاس آرائی تیز ہو گئی ہے.

کانگریس اور لفٹ فرنٹ کے درمیان اتحاد میں عباس صدیقی سمیت دوسری سیاسی جماعتوں کی شمولیت اختیار کرنے کے سبب مقابلہ سہ طرفہ ہونے کا امکان روشن ہو گیا ہے.

مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ میں دو اہم ریلیاں ہونے والی ہے. اسمبلی انتخابات کے پیش نظر یہ پہلا موقع ہے جب ترنمول کانگریس کی سربراہ اور وزیراعلیٰ ممتا بنرجی اور بی جے پی کے رہنما اور وزیر داخلہ امت شاہ ایک ہی دن ایک ہی ضلع میں انتخابی جلسے کی قیادت کریں گے.

جنوبی 24 پرگنہ کے ڈائمنڈ ہاربر میں واقع پیلان میں ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی اور ان کے بھتیجے ابھیشک بنرجی پارٹی کارکنان کو خطاب کریں گے.

اس کے بعد ڈائمنڈ ہاربر میں ترنمول کانگریس کی سربراہ ممتا بنرجی عوامی جلسے سے خطاب کریں گی.

دوسری طرف بی جے پی کے سینئر رہنما امت شاہ جنوبی 24 پرگنہ کے کاکدیپ ساگر جزیرے میں پرورتن یاترا(تبدیلی ) کا آغاز کریں گے.

اس کے بعد وزیر داخلہ امت شاہ کپل منی آشرم کا دورہ کریں گے. اس کے چند گھنٹوں کے بعد نام خانہ میں پرورتن ریلی سے خطاب کریں گے.

اس کے ساتھ ساتھ نام خانہ میں آباد مزدور طبقے کے ساتھ وزیر داخلہ امت شاہ دوپہر کا کھانا کھائیں گے

مزدوروں کے ساتھ کھانا کھانے کے بعد بی جے پی کے رہنما اور وزیر داخلہ امت شاہ روڈ شو کی قیادت کریں گے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.