ETV Bharat / state

Ali Imran Ramz S مجھ سے کسی نے رابط نہیں کیا، علی عمران رمض - مشہور اپوزیشن رہنما علی عمران رمض

شمالی دیناج پور ضلع کے چاکولیا کے مشہور سیاسی رہنما اور سابق وزیر علی عمران رمض نے کہا کہ لفٹ فرنٹ چھوڑنے کے بعد کسی نے ان سے رابطہ نہیں کیا۔ آخر کار ادھیر رنجن چودھری نے ان سے رابطہ کیا۔ اس کے بعد انہوں نے کانگریس کے ریاستی صدر دفتر میں آنے کا فیصلہ کیا۔ Ali Imran Ramz S

مجھ سے کسی نے  رابط نہیں کیا:علی عمران رمض

author img

By

Published : Oct 20, 2022, 12:09 PM IST

کولکاتا: مغربی بنگال کے شمالی دیناج پور ضلع کے چاکولیا کے مشہور سماجی کارکن اور اپوزیشن رہنما علی عمران رمض نے کہا کہ فارورڈ بلاک سے علیحدگی کے بعد آزاد ہند منچ کے نام سے اپنی ایک پارٹی بنائی جو آج بھی قائم ہے۔ لیکن اتنے دن گزر جانے کے باوجود کسی نے ان سے کوئی رابطہ نہیں کیا۔Ali Imran Ramz Says No One Contact Me Before Move To Other Platform

سابق وزیر نے کہا کہ فارورڈ بلاک سے علیحدگی اختیار کیا لیکن سی پی آئی ایم سمیت لفٹ فرنٹ میں سے کسی نے بھی ان سے رابطہ نہیں کیا۔ اس بات کا بے حد افسوس ہے۔ انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال پردیش کانگریس کے صدر ادھیر رنجن چودھری سے بات چیت ہوئی۔ انہوں نے انہیں اپنے دفتر میں بلایا۔ان سے ملاقات ہوئی اور اہم بات چیت ہوئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Yogi To Meet Mohan Bhagwat یوگی آدتیہ ناتھ آج موہن بھاگوت سے ملاقات کریں گے

ان کا کہنا ہے کہ وہ ایک سیاسی رہنما ہیں۔ وہ ہمیشہ عوام کی خدمت کو ترجیح دیتے ہیں۔ سرگرم سیاست کا حصہ بننے کے ارادے سے ہی پردیس کانگریس کے دفتر آیا ہوں۔ موجودہ سیاسی صورتحال پر انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال کے لوگوں کو سب کچھ پتہ ہے۔ آنے والے دنوں میں مغربی بنگال کی سیاست میں بڑی تبدیلی آ سکتی ہے۔ Ali Imran Ramz Says No One Contact Me Before Move To Other Platform

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.