ETV Bharat / state

Akhil Bharati Hindu Maha sabha ہندو مہا سبھا کا مغربی بنگال میں پنچایت انتخابات لڑنے کا اعلان

درگاپوجا کے دوران بابائے قوم مہاتما گاندھی جی کو مہیشا سورکے طور پر پیش کرنے کے بعد سرخیوں میں آنے والی تنظیم ہندو مہا سبھا نے اگلے سال ہونے والے پنچایت انتخابات میں قسمت آزمانے کا اعلان کیا ہے ۔Akhil Bharati Hindu Maha sabha

ہندو مہا سبھا کا مغربی بنگال میں پنچایت انتخابات لڑنے کا اعلان

author img

By

Published : Oct 22, 2022, 5:00 PM IST

کولکاتا:مغربی بنگال میں پنچایت انتخابات 2023 کی تیاریاں زور شور سے جاری ہے۔حکمراں جماعت ترنمول کانگریس سمیت تمام سیاسی جماعتوں نے پنچایت انتخابات میں کامیابی پر چم لہرانے کے لئے ایڑی چوٹی کا زور لگا چکی ہیں۔Akhil Bharati Hindu Maha sabha Announce To Contest Panchayat Election In West Bengal

اسی اکھل بھارتی ہندو مہا سبھا مغربی بنگال شاخ نے اگلے سال ہونے والے پنچایت انتخابات میں امیدواروں کی قسمت آزمانے کا اعلان کیا ہے۔ تنظیم نے اپنی پوری طاقت کے ساتھ پنچایت انتخابات لڑنے کا اعلان کیا ہے۔ ہندو مہا سبھا کے رکن گوسوامی نے کہاکہ مغربی بنگال میں ایک ایسی جماعت کی سخت ضرورت ہے جو ہندوؤں کی حفاظت کرسکے۔ ریاست میں ہندو سماج غیر محفوظ ہیں۔ ان کی سکیورٹی کو خطرہ لاحق ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Shajapur Car Collided with Pillar شاہ جہاں پور میں کار بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی چار افراد ہلاک

انہوں نے کہا کہ مغربی بنگال کی حکمراں جماعت ترنمول کانگریس اور بی جے پی دونوں ہندوؤں کو سکیورٹی مہیا کرانے میں پوری طرح سے ناکام ثابت ہوئیں ہیں ۔ان کی ناکامی کی وجہ سے ہی ہند مہا سبھا نے پنچایت انتخابات میں امیدواروں کو اتارنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ان کا کہنا پے کہ درگاپوجا کے دوران مہاتما گاندھی کی مورتی کو بدروح کے طور پر پیش کرنا ایک غلطی تھی۔وہ انجانے میں ہونے والی غلطی تھی۔لیکن جن لوگوں نے اس معاملے کو لے کر سیاست کی ان کا مقصد کچھ اور تھا۔Akhil Bharati Hindu Maha sabha Announce To Contest Panchayat Election In West Bengal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.