ETV Bharat / state

Cyclone Sitrangطوفان کے مدنظر جنوبی بنگال میں الرٹ جاری

author img

By

Published : Oct 21, 2022, 5:20 PM IST

علی پور محکمہ موسمیات اور محکمہ نے جنوبی بنگال کے ساحلی اضلاع کے کسانوں اور ماہی گیروں کے لئے الرٹ جاری کیا ہے۔کسانوں کواپنی اپنی فصلوں کو محفوظ مقامات پرمنتقل کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے جبکہ ماہی گیروں کو اپنی اپنی کشتوں کو 25 اکتوبرتک گہرے سمندرنا لے جانے کی ہدایت دی ہے۔Agriculture Department

طوفان کے مدنظر جنوبی بنگال میں الرٹ جاری

کولکاتا:مغربی بنگال کے جنوبی 24 پرگنہ میں واقع خلیج بنگال میں 22 اکتوبر سے 25 اکتوبر کے درمیان طوفان سیٹرنگ (Cyclone Sitrang) کے آنے کی پیشنگوئی کی گئی ہے۔ساحلی علاقوں میں رہنے والوں کے لئے الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔Agriculture Department Issues Depression Alert For South Bengal

اس کے مدنظر ریاست کے تمام ساحلی اضلاع جنوبی 24 پرگنہ،شمالی 24 پرگنہ،مشرقی مدنی پور،بردوان اور مغربی مدنی پور میں الرٹ جاری کردیا گیا ہے ۔کسانوں کو اپنی فصلوں کو کھیتوں سے ہٹا کرمحفوظ مقامات پر منتقل کرنے کا مشورہ دیا گیا ہے ۔

اس کے ساتھ ساتھ ماہی گیروں کو اگلے 48 گھنٹوں تک گہرے سمندر میں نا جانے کی ہدایت دی گئی ہے ۔ماہی گیروں کے لئے ہیلپ لائن بھی جاری کیا گیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:Urdu Primary Schools of Bhiwandi بھیونڈی کارپوریشن کے اردو پرائمری اسکولز کے طلبا زمین پر بیٹھنے پر مجبور

علی پور محکمہ موسمیات کے مطابق سمندری طوفان انڈومان کے قریب سمندر میں کم دباؤ(Depression Alert for South Bengal) میں تبدیل ہو گیا ہے۔ ڈپریشن 22 اکتوبر بروز ہفتہ کو شدید ڈپریشن میں تبدیل ہو جائے گا۔ یہ ڈپریشن پیر کو طوفان میں بدل جائے گا۔ یہ طوفان اڈیشہ کے ساحل سے ٹکرانے کا امکان ہے اور منگل 25 اکتوبر کو مغربی بنگال اور بنگلہ دیش کے ساحل سے ٹکرائے گا۔ طوفان کے پیش نظر نوانا، کالی پوجا اور دیوالی کی تمام تعطیلات منسوخ کر دی گئی ہیں۔ جو لوگ اس وقت چھٹی پر ہیں انہیں 22 اکتوبر تک کام میں شامل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔ خاص طور پر جنوبی بنگال کے اضلاع کے ملازمین کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔

طوفان کی سمت مغربی بنگال اور بنگلہ دیش کا ساحل ہو سکتا ہے۔ کم دباؤ شمال اور شمال مغرب کی طرف بڑھے گا اور 'سیترانگ' 25 تاریخ یعنی منگل کو مغربی بنگال-بنگلہ دیش کے ساحل سے ٹکرا سکتا ہے۔ جس کے نتیجے میں کالی پوجا کے اگلے دن ریاست میں خوفناک تباہی کا اندیشہ ہے۔Agriculture Department Issues Depression Alert For South Bengal

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.